10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

کراچی کے ٹرانپوٹرز کا بسیس چلانے سے انکار کیوں؟


پاکستان

12/Dec/2018

News Viewed 1760 times

کراچی کے ٹرانپوٹرز کا بسیس چلانے سے انکار کیوں؟

کراچی کے ٹرانسپورٹرز نے آج بسیں چلانے سے انکار کر دیا ہے، ٹرانسپورٹ اتحاد نے کراچی میں بسیں چلانے کو گیس کی دست یابی سے مشروط کر دیا, کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے عہدے داروں کا کہنا ہے کہ گیس کی بندش کی وجہ سے بسیں بھی غیر معینہ مدت تک بند ہو سکتی ہیں, انہوں نے عوام کو آج سفر کے لیے متبادل بندوبست کرنے کا مشورہ بھی دے دیا۔

مزید بھی پڑھیں: ملک کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم سرد


کراچی ہ سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنوں اور گیس کی سپلائی غیرمعینہ مدت تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کی وجہ سے بجلی پیدا کرنے والی صنعتوں کو گیس کی فراہمی بھی معطل ہو گئی 

متعلقہ خبریں