06/Nov/2018
News Viewed 2372 times
سلمان خان نے کینسر کے ننھے مر یض کی خواہش پوری کر دی
کر وڑ وں پر حکمرانی کر نے واے ہا لی ووڈ کے سطان خان نے کینسر میں مبتلا ننھے بچے کی خواہش پوری کر دی سلمان خان دوسروں کی مدد کر نے کے لیے ہر وقت تیار رہتا ہیں،ہا لی ووڈ کے بھا ئی سلمان خان بہترین اداکار ہو نے کے ساتھ بے حد نر م دل انسان بھی ہیں ،جو دوسروں کی مدد کر نے کے لیے ہر وقت تیار رہتا ہیں ،یہی وجہ ہے کے وہ اسکر ین کے سا تھ لوگوں کے دلوں پربھی راج کر تے ہیں ،جتنی محبت چا ہنے والے ان سے کر تے ہیں اتنی ہی محبت سلمان بھی اپنے پر ستا روں سے کر تے ہیں جس کامظاہر حال میں دیکھنے میں آیا جب انہوں نے کینسر میں مبتلا اپنے ننھے مداح کی خواہش پوری کی ۔
مزید پڑھیں:آنکھوں کے زحم بھر نے کیلئے زند ہ خلیا ت پر مشتمل لینس تیار
سلمان خان کی بچے سے ملنے کی ویڈ یو اسپتال میں موجودان کے ایک اور مداح نے انسٹا گرام پر شےئر کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے وائر ل ہو گئی ،ویڈ یو میں دیکھا جا سکتا ہے کینسر کے مر ض میں مبتلا بچہ اپنے پسندیدہ اسٹار سے مل کر کتنا خوش ہے۔