10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

کرتارپور راہداری پر تامل اداکار کی دستاویزی فلم


شوبز

15/Dec/2018

News Viewed 2484 times

 کرتارپور راہداری پر تامل اداکار کی دستاویزی فلم

بھارت کی معروف تامل اداکارہ پونم کورنے کی فلم ریلز ہو تے ہی سوشل میڈیا پر ریلیز کی جو چند ہی منٹوں میں اتنی وائرل ہوئی کہ ہر نیوز چینل اخبار اور ویب سائٹنے اُسے اپنی ٹاپ سٹوری میں شامل کرلیا۔

اب یہ بھی پڑھیں: سارہ علی خان برقع پہن کر فلم دیکھنے چلی گئی


وہ پاکستان ضرور آئیں, اور 4 منٹ 36 سیکنڈ کے دورانیے پر مبنی ہے میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو پاکستان کی پہچان قرار دیا اور سابق بھارتی کرکٹر و ریاستی وزیر نوجوت سنگھ سدھو سے محبت کا بھی اظہار کیا, پھر اٹھی آخر صدا توحید کی پنجاب سے، ہند کو ایک مرد کامل نے جگایا ہے خواب سے۔

متعلقہ خبریں