03/Nov/2018
News Viewed 2245 times
قابض فوج نے ریاستی دہشت گردی کے تازہ ترین خوفناک واقعہ میں ایک ذہنی معذور نوجوان کو شہید کر دیا گیا، بھارتی فوج نے رئیس احمد وانی نامی شخص کو فا ئرنگ کر کے شہید کر دیا، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی طرف سے معصوم کشمیریوں پرظلم کا سلسلہ جاری ہے، قابض فوج نے مقبوضہ کشمیر کے جنو بی ضلع شو پیان نے ایک ذہنی معذور بچے کو فا ئر نگ کر کے بُری طرح شہید کر دیا۔دوسری طرف مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈ گام کے ایس ایچ او کی رپورٹ کے مطابق نصر الہ پورہ میں ایک چھوٹی سی دکان سے غیر مقامی نوجوان کی لاش ملی۔
مزید پڑھیں:سعودی عالمی سرمایہ کاری کانفرنس کی ویب سائٹ ہیک
ایس ایچ او کے مطابق دکان پر جو ایک شخص کی لاش ملی تھی ، جس کی موت کی وجہ سردی کے باعث واقع ہو ئی ہے۔