10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

جے شاہ کے جانے کے بعد دیوجیت کرکٹ بورڈ کے عبوری سیکرٹری تعینات


سیاسی

09/Dec/2024

News Viewed 72 times

جے شاہ کے جانے کے بعد دیوجیت کرکٹ بورڈ کے عبوری سیکرٹری تعینات

بھارتی  میڈیا رپورٹ کے مطابق جےشاہ کے چیئرمین انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بننےکے بعد بی سی سی آئی کے سیکرٹری کا عہدہ خالی تھا جس پر دیوجیت سائیکیا کی تعیناتی کی گئی ہے۔

بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ صدربی سی سی آئی راجربنی نے دیوجیت سائیکیاکی بطور  عبوری سیکرٹری  تعیناتی کی ہے، وہ اس سے قبل کرکٹ بورڈ میں جوائنٹ سیکریری کے عہدے پر تعینات تھے۔





یاد رہے کہ بی سی سی آئی کے سابق سیکرٹری جے شاہ نے یکم دسمبر کو بطور آئی سی سی چیئرمین اپنی ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔

متعلقہ خبریں