02/Aug/2021
News Viewed 1302 times
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاروبار ی ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں62روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر162روپے 43پیسے سے بڑھ کر 163روپے 5پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔