01/Apr/2019
News Viewed 1657 times
گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کی وجہ سے کرایوں میں دس فیصد سے بھی زائد کا اضافہ کر دیا ہے۔
زرائع کے مطابق گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اچھا نہیں لگا ، گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ اگر یہ فیصلہ واپس نہیں لیا تو کرایوں میں 10 فیصد یا اس سے بھی زیادہ کا اضافہ ہو جائے گا، ملک بھر سے سامان کی ترسیل روکنے کی دھمکی بھی دی جس سے کاروبار تباہ ہونے کا خطرہے۔
اب زرایہ بھی پڑھیں: پیٹرول،ڈیزل کی قیمتوں میں حیران کن اضافہ
مزید پڑھیں:پانچویں اور آٹھویں کے امتحانات کے نتائج جانئیے
اوگرا نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں گیارہ روپے سے زائد اضافے کی سمری حکومت کو ارسال کی تھی جبکہ حکومت نے دونوں پر صرف چھ روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا۔