29/Apr/2019
News Viewed 1870 times
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض کے لیے مزاکرات آج ہوں گے پاکستان آج بائیسویں پروگرام کے لیے مزاکرات کرے گا۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا وفد اسلام آباد آج وزارت خزانہ سے ملاقات کریں گے اور پاکستان کے لیے قرض پر بات چیت ہوگی۔بائیسویں پروگرام کے لیے آئی ایم ایف سے سات سے آٹھ ارب ڈالر تک کے قرض پر بات کی جائے گی۔اس سے پہلے پاکستان 21پروگرامز کے لیے 14ارب 40کروڑ ڈالر پر مشتمل پروگرام لے چکا ہے۔
مزید جانیں:وزیر اعظم نے چین کے میگا واٹ منصوبے پر نکات پیش کردیے
پاکستان میں گزشتہ تین سال کے لیے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف سے پروگرامز لیا تھا۔