30/Nov/2018
News Viewed 2162 times
پا کستان کی ٹیم مینجمنٹ کی طرف سے کھلا ڑیوں پر واضح کیا گیا ،کہ وہ بہت کچھ نہ کر یں بس جوش اور ہو ش سے مظا ہر ہ کر تے ہوئے کھیلیں تو ورلڈ کپ میں پا کستا نی ٹیم کو ہی ملے گا ،مقا بلوں کا آغاز28نو مبر سے ہو چکا ہے پا کستا نی ٹیم اپنا پہلا میچ ہفتے کو کھیلے گئی ،اور یہ میچ جر منی کے خلا ف کھیلا جا ئے گا ،اور اس کے بعد دوسرا میچ 9 کو ہا لینڈ اور اس کے بعد تیسرا میچ کا شیڈول جا ری کیا جا ئے گا
مزید پڑھیں:پہلا ٹیسٹ میچ آج ابوظبی میں کھیلا جائے گا
اور اس کے بعد ورلڈ کپ کے مز ید میچوں کا فیصلہ ہو گا ،