19/Nov/2018
News Viewed 1501 times
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 2 نوجوان جاں بحق ہوگئے, زرائع کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں تیز رفتا گاڑی ٹکر سے جا لا گئی ،جس کے نتیجے میں دو لوگ جان لوگ جا ن بحق ہو گئے دو نو ں کر اچی کے را ہش تھے ایک کا نام اسلم جس کی عمر 22سال اور دوسرا عبد البا سط تھا جس کی عمر 23سال تھی دو نون گلستان جو ہربھٹائی آباد کے رہا ئش تھے پو لیس کا کہنا ہے کہ گاڑی سو لہ سال کا لڑکا چلا رہا تھا جس وجہ سے واقعہ پیش آیا
آگے بھی پڑھیں:دہشت گردوں کا بڑ ے پیمانے پر تبا ہی کا منصوبہ تھا
جا ن بحق ہو نے والوں کی شنا حت کر لی گئی ہے پولیس کا کہنا ہے جلد اس کیس کا پتا چل جا ئے گا