01/Apr/2019
News Viewed 2456 times
پچھلے کچھ دنو ں سے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس کی طلاق کی خبریں منظرعام پر آرہی ہیں مگر اداکارہ نے اپنی اور نک جونس کی خوشگوار تصویریں ٹویٹ کرتے ہوئے ان بنا مطلب کی باتوں ختم کر دیا۔
ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں نک جونس اپنی بیوی پریانکا چوپڑاسے تعلقات ختم کرنے کے لیے برطانوی عدالت میں طلاق کی درخواست کر چکے تھے ۔ان کا کہنا تھا شادی سے پہلے پریانکا خوشگوار میزاج تھیں مگر شادی کے بعد ان کے کچھ چہرے سامنے آئے ۔اداکارہ اپنے پروفیشن کی وجہ سے نک جونس کو وقت نہیں دے پاتی تھی نک جونس کا خاندان بھی اداکارہ سے نا خوش تھا۔انہی وجوہات کی بناء پر نک جونس ان سے تعلق ختم کرنا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھیں:پانچویں اور آٹھویں کے امتحانات کے نتائج جانئیے
مزید پڑھیں:بھارتی اداکارہ ’ارمیلا ماٹونڈکر‘ نے اسلام قبول کرلیا؟
پریانکا سے شادی کرنے کی وجہ صرف یہ تھی کہ وہ نک جونس سے 10سال بڑی تھیں مگر شادی کے بعد پتہ چلا کہ وہ ایک پارٹی گرل ہیں جن کی دماغی سوچ ابھی 21سالہ خاتون جیسی ہے۔
پریانکا نے اپنی طلاق کی جھوٹی خبروں کا منہ بند کرنے کے لیے نک جونس اور اس کے بھائیوں اور خاندان کے ساتھ خوشگوار تصاویر ٹویٹ کردی جن پر لیکھا تھا کہ مجھے جونس برادران پر فخر ہے۔ان کی ان تصاویر سے یہ ثابت ہوتا ہے پچھلے دنوں جو بھی خبریں پھیلائی جا رہی تھی وہ سب جھوٹی تھیں اور ان کا رشتہ خراب کرنے کی ناکام کوشش تھی۔