22/Apr/2019
News Viewed 1415 times
کراچی میں ایک بار پھر سے قتل و غارت پھیل رہی ہے شہریوں میں خوف پیدا ہو چکا ہے پولیس ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھی ہے ۔
کراچی کے علاقے گلشن بہار میں گھر میں موجود ماں اور دو بچوں کو قتل کر دیا گیا جب اس پر کاروائی کی گئی تو پتہ چلا کہ شوہر اپنی طیوی اور بچوں کے لیے برگر لینے گیا تھا مگر جیسے ہی وہ گھر پہنچا تو اسے اس کی اہلیہ اور دونوں بچوں کی لاشیں ملی ۔
مزید جانیں:وزیراعظم عمران خا ن نے کیا بڑا فیصلہ
ذرائع کے مطابق پولیس نے اس کیس پر کاروائی شروع کر دی ہے قتل ہونے والی خاتون کے شوہر کو حراست میں لے لیا گیا اور اس سے پوچھ گچھ جاری ہے بتایا جاتا ہے کہ یہ شخص درزی ہے اور یہی کام کر کے اپنے بیوی بچوں کا پیٹ پالتا تھا ۔گھر میں کسی قسم کی چوری نہیں ہوئی شوہر کا کہنا تھا کہ میری کسی کے ساتھ ذاتی دشمنی بھی ہے جو میں کسی پر شک کروں ۔