10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

وزیراعظم نے قومی اجلاس کی کمیٹی طلب کر لی


پاکستان

06/Nov/2018

News Viewed 1827 times

وزیراعظم نے قومی اجلاس کی کمیٹی طلب کر لی

وزیر اعظم عمران خان نے نیشل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ،اجلاس آج ہی وزیراعظم آفس میں ہو گا،جس میں ملکی حالات کا جا ئزہ لیا جائے گا ،اجلاس میں روس ،امر یکہ اور چین کے ساتھ تعلقات بھی زیر غور آئیں گے اور وزیر اعظم کمیٹی کو دورہ چین اور روسی وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات پر اعتماد میں لیں گے۔

مزید پڑھیں :اقوام متحدہ کشمیر میں بھا رتی مظا لم پر تحقیا تی کمیشن تشکیل دے گئی


امریکی نا ئب وزیرخارجہ ایلس ویلز ایک روزہ دورے پر پا کستان آئی ہیں اور وزیر خا رجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کر یں گی،امر یکی نا ئب وزیر خا رجہ ایلس ویلز کی اپنے دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات متوقع ہے ۔

متعلقہ خبریں