14/Nov/2018
News Viewed 1902 times
سی ٹی ڈی نے ساہیوال میں کارروائی کے دوران 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا, کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ساہیوال میں کارروائی کے دوران 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو 9 ایل ملتان روڈ پر موٹر سائیکل کی تلاشی کے دوران گرفتار کیا گیا جب کہ دہشت گردوں کے قبضے سے ڈیٹو نیٹر، بارودی مواد، پسٹل اور گولیاں بھی برآمد ہوئی ہیں, سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کی شناخت محمدعباس عرف حمزہ، سعیداللہ خان، موسیٰ خان عرف روحانی کے نام سے ہوئی ہے
آگے بھی پڑھیں:مقبو ضہ کشمیر میں قا بض فوج کہ ہا تھوں نوجوان شہید
ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو 9 ایل ملتان روڈ پر موٹر سائیکل کی تلاشی کے دوران گرفتار کیا گیا ان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، دہشت گرد بم دھماکے سے کسی شخصیت کو ٹارگٹ بناناچاہتے تھے۔