10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

وزیراعظم کو بے اختیارات نہیں ہیں


پاکستان

16/Nov/2018

News Viewed 2000 times

وزیراعظم کو بے اختیارات نہیں ہیں

زلفی بخاری اہلیت کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ وزیراعظم کو بے لگام اختیارات نہیں ہیں جب کہ اعلیٰ عہدوں پر اقربا پروری نظر نہیں آنی چاہیے,چیف جسٹس نے کہا ملکی اہم عہد وں پر تقرر کر نا ہما را اہم قو می فر یضہ ہے یہ سب معاملا ت دوستی پر نہیں قو می مفا د پر چلیں گے چیف جسٹس نے زلفی بخا ری کے رو یہ پر سخت بر ہی روایہ کا اظہا ر کیا اور کہا اپنا غصہ گھر چھوڑ کر آیا کر یں آپ سکی اور کے دوست ہو گے سپریم کو رٹ نہیں 

آگے بھی پڑھیں:انتخابی دھاندلی کے خلاف حکومت نے 30 رکنی کمیٹی کا قیام کر دیا


وکیل زلفی بخا ری اعتزازاحسن نے اپنے بیان میں کہا کہ معا ون خصو صی تقررکر نا وزیر اعظم کا احتیا ر ہے چیف جسٹس نے اپنے بیان میں کہا کی وزیر اعظم کو بے لگا م اختیار نہیں ہیں وزیر اعظم عوام کا یقین ہیں 

متعلقہ خبریں