10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

پولیس ڈاکوؤں کو پکڑنے میں ناکام


پاکستان

04/Apr/2019

News Viewed 1865 times

پولیس ڈاکوؤں کو پکڑنے میں ناکام

لاہور شہر میں بڑھتی ہوئی ڈکیتیا ں اب پولیس کے قابو سے باہر ہے پولیس 300سے زائد اشتہاری ڈاکوؤں کو گفتار کرنے میں بھی ناکام رہی ہے۔

پاکستان کے شہر لاہور میں پچھلے چند سالوں سے ڈکیتی کی وارداتیں بڑھنے لگی ہیں اور کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں ۔پولیس نے دو ہزار سے زائد اشتہاریوں کو گرفتار کیا ہے ۔ابھی بھی شہر میں ڈکیتیاں ہو رہی ہیں شہریوں کو لوٹا جا رہا ہے اور پولیس ان اشتہاریوں کو گرفتار کرنے میں ناکام ہے۔
مزید جانیں:تشدد کا نشانہ بننے والی اسماء عزیز پر رحم کیا جائے:صنم سعید
لاہور پاکستان کا ایک مقبول ترین شہر ہے مگر شہر میں بڑھتی ہوئی ڈکیتیا ں اور مختلف وارداتیں یہاں رہنے والے شہریوں کے لیے تو پریشانی کا باعث ہیں البتہ باہر سے آنے والی سیاہوں کو بھی متاثر کرتی ہیں۔حکومت پنجاب کو چاہیے کہ سپیشل ٹیمز کو اس آپریشن کی ذمہ داری دی جائے جو کہ مکمل طور پر شہر کو ڈاکوؤں اور اشتہاریوں سے صاف کرے۔

متعلقہ خبریں