10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حج معاہدہ 2019 طے پاگیا


پاکستان

10/Dec/2018

News Viewed 1927 times

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حج معاہدہ 2019 طے پاگیا

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج معاہدہ 2019 ط ہو گیا ا جس کے تحت حج کوٹے میں 5 ہزار افراد کا اضافہ 
ہو ا ہے اسلام آباد تقریب کے دوران حج معاہدہ 2019 پر سعودی وزراء اور پاکستان نے دستخط کیے پاکستان کے حج کوٹہ میں 5 ہزار افراد کا اضافہ ہو ا ہے 

آگے بھی پڑھیں:کینیڈا نے 17 سعودی شہر یوں پر پا بند یاں عا ئد کر دیں

سعودی حکام کے مطابق 2 ہزار ریال فیس خاتمے کا فیصلہ خادم الحرمین الشریفین سے مشاورت کے بعد ہوگا اس کے علاوہ روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ میں پاکستانی حجاج کو مرحلہ وار شامل کرنے کا فیصلہ ہو ا ہے 

متعلقہ خبریں