06/Dec/2018
News Viewed 1669 times
سینیٹ میں کا بینہ کا اجلا س ہو ا جس میں طلحہ محمود نے بر یفنگ کی بر یفنگ کے دوران طلحہ محمود کا کہنا تھا کہ افغا ن اور تا جک کہ لو گوں کو سکیڑوں سے شنا ختی کارڈ جا ری کئے گئے ہیں جس سے افغانستان کے لو گوں نے فا ئدہ اٹھا کر پا سپورٹ پر بھا رت کے ویز ے بھی لگے ہیں نا درا میں تا حال شنا ختی کا رڈ بلاک نہیں کئے گیے اور پا کستا نی شنا ختی کا رڈ کی فہر ست آئی جی کے حوالے کر دی گئی ہے ،جو ان کے بارے میں معلو مات مز ید پتا کریں گے لا ہو ر سے ملنے والے شناختی کارڈ پر عمل جا ری ہے اور جو شنا ختی کارڈ لا ہور سے مل رہے ہیں ان کو بلاک کر دیا گیا ہے لیکن گر رفتاری عمل میں نہیں آئی ابھی تک
اب یہ بھی پڑھیں: ڈالر ملکی تا ریخ کی بلند تر ین سطح پر جا پہنچا
سینیٹر طلحہ محمود نے سیکریٹریٹ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تاجکستان اورافغانستان کے بہت سے لوگوں کو پاکستان کے شناختی کارڈ کا اجراَ ہوا ہے