23/Nov/2018
News Viewed 2234 times
مراکشی خاتون نے بوائے فرینڈ کو قتل کرکے اس کا گوشت پکا کر پاکستانی مزدوروں کو کھلا دیا
پولیس کو خاتون کے گھر میں بلینڈر سے مقتول کا دانت برآمد ہوا تھا متحدہ عرب امارات میں مراکشی خاتون نے شادی سے انکار پر سابق بوائے فرینڈ کو قتل کرنے کے بعد اس کا گوشت پکا کرپاکستانی مزدوروں کو کھلادیا لرزہ خیز واقعہ چند روز قبل اس وقت منظر عام پر آیا جب مقتول کی تلاش کے لیے پولیس مشتبہ خاتون سے تفتیش کررہی تھی۔ اور لاش کی بوٹیاں بنا کر عرب کی مشہور روایتی ڈش مشبوس بنا کر پاکستانی مزدوروں کو کھلا دیا اور باقی کتوں کے آگے ڈال دیا۔
تفیصلات کے مطا بق:دنیا کی سب سے خطر ناک شکا ری بلی
خاتون کے گھر پر تفتیش کے لیے جب چھاپا مارا تو جوسر بلینڈر سے ایک انسانی دانت برآمد ہوا، پولیس نے دانت کو ڈی این اے ٹیسٹ کرایا جس سے مقتول کی شناخت ہوئی اور پھر خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔