20/Apr/2019
News Viewed 1956 times
بھارتی انتخابات کی جانب سے ہونے والے کشمیر میں ہونے والے دوسرے مراحل میں بھی کشمیریوں نے کوئی ووٹ نہ ڈالا اور انتخابات پر مکمل بائیکاٹ کر دیا۔
ذرائع کے مطابق بھارتی انتخابات کا دوسرا مراحل کشمیر میں سری نگر اور اسھم پور میں ووٹنگ کرائی گئی مگر کشمیریوں نے ایک بار پھر بھارتی پارٹی کو ووٹ نہ ڈالے اور انتخابات کے خلاف بائیکاٹ کر دیا بھارتی فوج کے حملوں کی وجہ سے کشمیری اب بھارت کی کسی بھی پارٹی کو ووٹ نہیں دیں گے ۔
مزید جانیں:
کشمیر میں بھارتی انتخابات کے ڈرامے کو ختم کرنے کے لیے جماعتی حریت کانفرنس سے اپیل کی گئی ہے۔سری نگر کے پولنگ پر ایک بھی ووٹ نہ ڈالا گیا اس حلقے میں 85فیصد لوگوں نے اپنا ووٹ کا حق استعمال نہیں کیا ۔بھارت کے کشمیر میں انتخابات جاری ہیں اور کسمیر میں پوری طرح کرفیو کا ماحول ہے ۔