08/Dec/2018
News Viewed 1860 times
پنجا ب میں شدید دھند جس کی وجہ سے 4افراد جاں بحق ہو گے پنجا ب کے مختلف علاقے شید ید دھند کی لپیٹ میں آگیے شیخوپورہ، فیصل آباد، حافظ آباد، پنڈی بھٹیاں، سکھیکی، قصور، کلور کوٹ سمیت کئی علاقوں دھند کے ڈیرے حد نگاہ چند میٹررہ گئی کوٹ مومن موٹر وے اور فیصل آبادکو ٹر یفک کے لیے بند کر دیا گیا اور اسلام آباد کا مو ٹر وے بھی ٹر یفک کے لیے بند کر دیا گیا ،مو ٹر وے کی بند ش کی وجہ سے ٹول پلا زوں پر گاریوں کی لمبی قطا ریں لگ گئی ،جس کے باعث لو گوں کو کافی مشکلا ت کا سامنا کر نا پڑا ۔
آگے بھی پڑھیں:گیس کی لو ڈشیڈنگ نہ کر نے کا فیصلہ
محکمہ موسمیات کے مطابق موسم سرد اورخشک رہے گا لگت بلتستان شمالی بلوچستان میں بادل چھائے محکمہ موسمیات کے مطابق آج بارش اور پہاڑوں پرہلکی برفباری کا امکان