10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

ڈاکٹر علامہ اقبال کا آج 141واں یوم پیدائش


پاکستان

09/Nov/2018

News Viewed 2103 times

ڈاکٹر علامہ اقبال کا آج 141واں یوم پیدائش

ملک بھر میں آج شاعر مشر ق ڈاکٹر علامہ اقبال کا 141واں یوم پیدائش نہایت عقیدت واحترام سے منا یا جا رہا ہے ،مزاراقبال پر مصورپاکستان کو پاک بحر یہ اور پاک رینجرز کے چا قوچو بنددستے کی جا نب سے سلامی دی گئی ،علامہ اقبال کوخراج عقیدت پیش کر نے کیلیے ملک بھر میں تقاریب کا انعقادکیا گیا ہے ،لاہور میں مزاراقبال پر گا رڈز کی تبدلی کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔

مزید پڑھیں:مر کز ی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا


مزار اقبال پر پاک نیوی کے دستے نے رینجرز سے چارج سنبھال لیا،اسٹیشن کمانڈرنیوی ،کموڈورنعمت اللہ نے بطور مہمان خصوصی پر یڈ کا معا ئنہ کیا 

متعلقہ خبریں