22/Mar/2019
News Viewed 1623 times
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کا استقبال بڑے جوش وخروش سے کیا ۔پاکستان وزیراعظم کے ہمراہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور دیگر وزراء بھی شامل تھے ۔مہاتیر محمد کو پھول پیش کیے گئے اور ساتھ ہی اکیس توپوں کی سلامی پیش کی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ڈاکٹر مہا تیر محمد پاکستان کے صدر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان کے ساتھ خصوصی ملاقات کریں گے۔
مزید پڑھئیے:پاک فوج کی ایک اور کاروائی ،4مغوی ایرانی فوجی بازیاب
مہاتیر محمد نے پاکستان کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان اچھے تعلقات قائم کرنے کے لیے کیا اور ساتھ ہی معاشی ،تجارتی ترقی پر بھی غور دیا۔