03/Dec/2018
News Viewed 1683 times
ثا قب نثا ر کا کہنا ہے کہ اور نج لائن منصوبہ ہر حال میں مکمل ہو گا ،اس پر کو ئی سمجھو تہ نہیں ہو گا چیف جسٹس کا کہنا ہے سپر یم کو رٹ نے بنچ اسلام آباد میں اورنج لائن منصو بے کی سما عت کر تے ہو ئے کہا ،سماعت کے وقت ایڈ وکیٹ جنرل پنجا ب بھی مو جو دہ تھے ان کا کہنا تھا انچا رج مدت ملازمت میں تو سیع نہیں ہو گئی ،نجی کمپنی کے وکیل کا بھی کہنا تھا کہ کام مکمل کر لیا ہے لیکن ساتھ ماہ میں کسی بھی ضرورت ادائیگی نہیں ہو سکتی ایل ڈی اے کا کہنا تھا چیف جسٹس ریٹا ئر منٹ کا انتظار کر رہیں سما عت کے دوران نجی وکیل کا بھی کہنا تھا کہ کام مکمم کر نے کے بعد طے شدہ ریٹ ادا نہیں ہو ئے ۔
یہ بھی پڑھیں:ڈیمز بنانے کا حکم سپر یم کورٹ نے دیا ہے
چیف جسٹس نے ریمارکس دیا اور کہا کہ ریٹا ئر جج سے پو چھا جا ئے بطور ادا ئیگی کتنی رقم وصول ہو ئی ہے،جج صا حب نے بتا یا اتنی فیس ملی ہے کہ آپ کا دل بھی للچا جا ئے گا ،اس سے بہتر ہے آپ پو چھو ہی نہیں اس سے بہتر ہے کچھ دن انتظار کر لیں