05/Dec/2018
News Viewed 1612 times
وزرات داخلہ نے پنجا ب پو لیس کے 15افسران کواقوام متحد ہ کے امن مشن پر بھجونے کا حکم دے دیا وزرات داخلہ نے کہا کہ یو امن مشن کے لیے منتحب ہو نے والے پا لیس افسران کی مکمل تفصیلا ت طلب کر لہ ،اقوام متحدہ کے امن کے لیے منتحب افسران کے نام ڈی آئی جی فیصل رانا ،ڈی آئی جی ڈاکٹرانعام ،اور بھی بہت سے لو گوں کو منتحب کیا گیا ہے
آگے بھی پڑھیں:حصص مارکیٹ نے 6 حدیں گنوادیں
ایس ایس پی اظہر اکرم ڈی پی او نارووال نجیب الرحمان بغوی ایس پی محمد اقبال، ایس ایس پی احسن یونس ر ایس ایس پی آپریشنز محمد کاشف اسلم ان سب لو گوں کو اقوام منتحب کے امن مشن کے لیے منتخب کیا ہے