10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

تیز رفتارکوچ ٹرالر سے ٹکراگئی


پاکستان

08/Nov/2018

News Viewed 2138 times

 تیز رفتارکوچ ٹرالر سے ٹکراگئی

جس کے نتیجہ میں8افراد جاں بحق اور 28زخمی ہوئے،حادثہ کی ظبط میںآنے والی بس کراچی سے لاڑکانہ جا تے ہوئے انڈس ہائی وے کے قریب چاول کی بوریوں سے بھرے ٹرالے سے بری طرح جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں8مسافر جاں بحق اور28کے قریب مسافر زخمی ہوئے،زخمی اور جاں بحق ہونے والوں میں بچے اور خواتین شامل ہیں،قریباََ4مسافروں کی حالت کافی تشویشناک ہے،کوچ کا ڈرائیوحادثہ کے بعد فرار ہو گیا،حادثہ کے بعد فوری امدادی کاروائیاں شروع کر دی گئی۔

مزید پڑھیں:مقبو ضہ کشمیر میں قا بض فوج کہ ہا تھوں نوجوان شہید


حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کو قریب سول اسپتال منتقل کر دیا گیا،جبکہ زخمی ہونے والے مسافروں کوفوری طبعی امداشروع کر دی گئی۔

متعلقہ خبریں