10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

حکومت کی طرف سے تعطیلات کا کیلنڈر جاری


پاکستان

10/Jan/2019

News Viewed 4838 times

حکومت کی طرف سے تعطیلات کا کیلنڈر جاری

حکومت نے نئے سال 2019 میں تعطیلات کی تفصیل کا کیلنڈر جاری کر دیا ہے، اس کیلنڈر کو یکم جنوری سے 31 دسمبر 2019 کے دوران سرکاری اداروں کا کیلنڈر جاری، جس میں اب نئے سا ل کی چھٹیوں کی تفصیل بیان کی گئی ہے، زرائع کے مطابق سال 2019کی پہلی چھٹی 5فروری ’یوم یکجہتی‘ پر ہوگی۔
23مارچ ’یومِ پاکستان‘ پر، 9،10 ستمبر عاشورہ محرم، 10نومبر عید میلادالنبی اور 25دسمبر کو یومِ قائداعظم کی اور کرسمس کی چھٹی ہوا کرے گی۔

مزید بھی پڑھیں: یومِ آزادی سمیت دیگر چٹھیاں ختم


تعلیمی اداروں میں موسم سرما اور موسم گرما کی چھٹیاں اس کے علاوہ ہوا کریں گی۔

متعلقہ خبریں