کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن )افغانستان کے خفیہ ادارے نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سکیورٹی (این ڈی ایس) کی عمارت کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک سکیورٹی اہلکار سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔
جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ دوستی کا معیار سی پیک کا خاتمہ ہے،بلاول بھٹو نے امریکہ جانے سے متعلق مجھ سے مشورہ نہیں کیا
دوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغان طالبان کے قطر میں قائم سیاسی دفتر کے ترجمان ڈاکٹر محمد نعیم کا کہنا ہے کہ کابل حکومت ایک ایسے ادارے کے ذریعے وجود میں آئی ہے
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) افغان طالبان کے ترجمان نے واضح کر دیا کہ تمام غیر ملکی فوجیوں کو مقررہ تاریخ تک افغانستان کو چھوڑ کر جانا ہوگا ورنہ طالبان بھرپور رد عمل دیں گے ۔
بھارت کے علاقہ مہاراشٹرا میں ماؤباغیوں نے حملہ کرکے گاڑیاں تبا ہ کردی بھارتی فورسز نے کوئیک رسپانس دیتے ہوئے حملہ کیا جس کے دوران 15اہلکار ہلاک ہو گئے۔
دنیا بھر میں اب ڈرون کا استعمال بہت عام ہو گیا اور ان کو مختلف اشکال میں دیکھا جا سکتا ہے مگر اب ڈرون کی رہنمائی کے لیے ایک نیا ریڈار تیار کر لیا گیا ہے۔
کانگرس پارٹی میں نیا قدم رکھنے والی بالی ووڈ اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکر نے مودی کے متعلق کہا کہ نریندر مودی کی زندگی پر فلم نہیں بلکہ کامیڈی فلم بننی چاہیے۔
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ مودی سرکار الیکشن جیتنے کے لیے کسی بھی حد تک گر سکتی ہے اور پاکستان پر دوبارہ حملہ کر سکتی ہے۔
بھارتی پارٹی کانگرس کے رہنما کپیل سبل نے مودی سرکار پر الزام لگایا ہے کہ مودی سرکار نے اپنی حکومت میں دس کھرب روپے کے جعلی نوٹ بھارت میں منتقل کیے ہیں۔
کشمیر میں بھارت کے خلاف آواز اٹھانے والے رہنماؤں کوایک بار پھر ہراساں کیا جا رہا ہے کشمیر لبریشن فرنٹ کے چئیر مین یاسین ملک کو جموں کشمیر سے دہلی تہاڑ جیل میں منتقل کر دیا گیا ۔
پوپ فرانسس ویٹکن سٹی اسٹیٹ کے چرچ کیتھولک میں سربراہ ہیں ان کا کہنا ہے کہ یمن سمیت شام اور افغانستان میں ہونے والی بچوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار امریکا اور یورپ ہے۔
دنیا کے امیرترین شخص جیف بیزوس اور انکی بیوی کے درمیان نوک جھوک ہوئی جس کا معاملہ طلاق تک پہنچ گیا جیف اورانکی اہلیہ میکینزی کے درمیان طلاق کا معاہدہ طے پا چکا ہے۔
ذرائع کے مطابق روس جیننگز نامی یہ شخص بیگ پائپ بجا کر لوگوں کو متوجہ کرتا ہے اور اپنا ہنر دکھاتا ہے یہ شکص چاہتا ہے کہ لوگ اسے بیگ پائپر کی حیثیت سے جانیں۔
فارنسیسی قراداد میں دہشتگردوں کے مکمل خاتمے کے لیے مزید اقدامات پیش کیے گئے ہیں۔اقوام متحدہ کے رکن ممالک کی طرف سے دہشتگردوں کو دی جانے والی مالی امداد کی روک تھام پر بھی اقدامات جاری کیے گئے۔
جرمن حکومت کے اعلان پر سعودی عرب کو جرمن اصلحہ کے لیے ابھی اور چھ ماہ تک انتظار کرنا پڑے گا جرمن حکومت نے چھ ماہ قبل سے سعودی حکومت کو اصلحہ فراہم کرنے سے گریز کیا ہوا ہے۔
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا اور نیوزی لینڈمیں تشدد ، نفرت انگیزی اور نسل پرستی کی کوئی جگہ نہیں ہے۔
سیکیورٹی کی خرابیاں،جعلی خبر اشتہارات اور دیگر کمپنیوں کے صارفین کے اعدادوشمار کے بعد فیسبک نے ایک اور انکشاف کیا ہے کہ کم از کم 20سے60ملین صارف کے فیسبک اکاؤنٹس کے پاسورڈ محفوظ نہیں ہیں۔
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں ہونے والے حملہ کی صورت میں آج شہر کے ہیگلے پارک میں جمعہ کی اذان دی گئی اور النور مسجد کے امام نے جمعہ کا خطبہ اور نماز ادا کی۔
ترکی کے صدر جب طیب اردوان نے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈاآرڈن کے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا کہ ’’یورپی رہنماؤں کو جیسنڈاآرڈن سے بہادری،قیادت اور خلوص کا سبق سیکھنا چاہیے۔‘‘
نیوزی لینڈ میں ہونے والے کرائسٹ چرچ سانحے کے بعد وزیراعظم جیسنڈاآرڈن نے ملک بھر میں خود کار اسلحہ پر پابندی لگا دی اور لوگوں کے پاس موجود اسلحہ کی واپسی کے لیے مہم جاری کردی
پاکستان پر سرجیکل اسٹرائیک جیسی جھوٹی خبر پھلانے والے بھارت کے ہندو انتہا پسند کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ہونے والے اجلاس میں جوتا اسٹرائیک چل پڑی۔
کئی مرتبہ اتفاق سے نامور شخصیات کی شکل سے مشابہ ایک عام سا افراد متوجہ کا سبب بن جاتا ہے مگر کینڈین وزیراعظم سے مشابہ رکھنے والا افغان ٹروڈونے سب کو دنگ کر دیا۔
سعودی فرماں رواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی حکومت میں غیر ملکی ملازمت کی بجائے وہاں کے مقا می لوگوں کو روزگار دے نے کی پالیسی پر زور دیا جارہا ہے جسے سعودائزیشن پالیسی کا نام دیا جا رہا ہے
ابتدائی طور پر کسی نقصان کی کو ئی اطلاع سا منے نہیںآئی زلزلہ کی شدت بہت زیادہ تھی جس سے لوگ خوفزدہ ہو کر گھر وں سے با ہر نکل آئے تاہم اب صورتحا ل بہتر ہے
کشمیر وں نے آزادی کے لیے جد و جہد شر وع کی تو پا کستان ان کی مد د کے لیے غیور قبا ئلیوں کا لشکر بھی 22اکتوبر 1947ء کشمیر کی سر حد عبور کر کے سر ی نگر تک جا پہنچا تھا اور جب بھا رت نے دیکھا کی کشمیر ان کے ہا تھ سے جا رہا ہے تو وہ 1948میں اس مسئلے کو لے کر اقوام متحد ہ میں چلا ئے گیا ،جہا ں اسلامتی کو نسل نے 5جنوری 1949ء کی قر ارداد منظور کی ۔
جبکہ اس کے بدلے جھوٹ اور دھوکے کے علاوہ ہمیں کچھ نہیں ملا۔پچھلے سال ایک ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر نے کہا تھا کہ پاکستان نے اس امداد کے بدلے کچھ نہیں کیا جو ہم نے اسے دی ہے
پاک فوج کی طرف سے بیان آیا ہے کہ ہم کسی بھی ڈرون کو پاکستان میں داخل نہیں ہونے دیں گے۔پاکستان انڈیا سے تعلقات بنانے کی پوری کشش کرتا ہے لیکن انڈیا ہمیشہ ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتا ہے۔
سال 2018 میں بھارتی افواج نے مقبوضہ کشمیرپردل دہلا دینے والے مظالم ڈھائے۔ نام نہاد سرچ آپریشنز ،لاٹھی چارج ، آنسو گیس کی شیلنگ اورپیلٹ گنزکی فائرنگ سے 375 کشمیری شہید ہوئے
قادر خان کے بیٹے نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری پوری فیملی کینیڈا میں رہائش پزیر ہے لہٰذا میرے والد کی آخری رسومات کینیڈا میں ہی ادا کی جائیں گی
اگلا چاند گرہن ہم سے چند ہفتوں کی دوری پر ہے جسے ماہرینِ فلکیات نے سپر بلڈ مون کا نام دیا ہے تاہم یہ پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش وغیرہ میں دکھائی نہیں دے گا
امریکی شخص نے گھر سے ملحق لان میں اچانک 30 ایسے سانپ دریافت کئے جو انتہائی خطرناک تصور کئے جاتے ہیں, ٹیکساس کے ایک شخص کی تیارکردہ ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جسے دیکھ کر جِھرجِھری طاری ہوجاتا ہے۔
نامورہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے اشارہ دیا ہے کہ وہ مستقبل میں سیاست میں شمولیت اختیارکرسکتی ہیں, ایک انٹرویوکے دوران جب ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی سے ان کی سیاست میں انٹری کے حوالے سے پوچھا گیا توانہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا اگر آپ مجھ سے یہ بات 20 برس قبل پوچھتے تو میں ہنستی
کٹے پھٹے زخم، جلی ہوئی جلد، ناسور اور دیگر نشانات ختم کرنے کے لیے مہنگی کریمیں اور لوشن استعمال کیے جاتے ہیں مگر ایک درخت ایسا ہے جس کی چھال سے بنا مرہم ان سب پر حاوی ثابت ہوا جس کی افادیت سائنس نے بھی تسلیم کرلی ہے۔
امریکا کی وسط مغربی اور جنوب مشرقی ریاستیں برفانی طوفان کی لپیٹ میں آ گئیں جس کے باعث ہزاروں پروازیں منسوخ کرنا پڑیں۔ محکمہ موسمیات نے ویک اینڈ پر بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
بھارتی ریاست آسام کے ایک گاؤں کے بازار میں تازہ چوہے ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوتے ہیں کیونکہ وہ ہر خاص و عام کا من پسند کھاجا ہیں, کچے اورپکے ہوئے تازہ چوہے یہاں مرغی سے زیادہ مہنگے فروخت ہوتے ہیں اورلوگ بڑی تعداد میں کھیتوں سے پکڑے گئے چوہے فروخت کرنے آتے ہیں۔
کناتھپ نے بتایا کہ مگرمچھ کسی کو نقصان نہیں پہنچاتا اور اکثر ایک میز کے نیچے بے حس پڑا رہتا ہے۔ اگرچہ اس کا مالک براہ راست اس کے جسم کو نہیں چھوتا لیکن کبھی کبھار اس کی سخت دم پر ہاتھ ضرور پھیرتا ہے۔ کبھی کبھار وہ گھر سے باہر نکل جاتا ہے اور سڑک کے عین درمیان سوجاتا ہے تو لوگ پولیس کی بجائے کناتھپ کو بلاتے ہیں جو اسے پیار سے دوبارہ اپنے گھر لے جاتا ہے۔
امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا، جیمز میٹس نے استعفے کا اعلان صدر ٹرمپ سے اختلافات پر کیا
ہائی پیس کونسل کے ڈپٹی چیف اسداللہ زیری کا کہنا ہے کہ طالبان کے قطر آفس کے نمائندے امن مذاکرات میں شرکت کریں گے اور امریکی نمائندوں سے بات چیت کریں گے, دوسری جانب افغانستان میں ترجمان امریکی سفارتخانے کا امریکی ریڈیو سروس وائس آف امریکا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ امریکا، پاکستانی حکومت کی طرف سے تعاون بڑھانے بڑھا نے کی کو شش
مشہور بک اسٹور میں روز صبح 11 بجے پہنچ جاتے ہیں اور شام سات بجے دوکان بند ہونے کے بعد وہاں سے نکلتے ہیں, اور وہ کہتے ہیں کہ پہلی نظر میں ہونے والی محبت بھی بہت طاقتور ہوتی ہے
امریکی سینیٹ میں یمن جنگ میں امریکی امداد روکنے کی قرارداد بھی منظور ہو گئی قرارداد کے حق میں 56 اور مخالفت میں 41 ووٹ ڈالے گئے ہیں سعودی صحافی جمال خاشقجی کو استنبول میں سعودی قونصل خانے میں قتل کیا گیا صحافی کی موت ہاتھا پائی کے دوران ہوئی
کئی روز کے زوال کے بعد روپے کی تگڑی واپسی، بدھ کو کاروباری روز کے اختتام پر اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 40 پیسے کی کمی واقع
بعض کا خیال ہے کہ یہ سونا اصلی ہے بعض لوگوں نے اتنے بڑی مقدار میں سونے پر اپنے شکوک کا اظہار کیا ویت نامی سونا پہننے کو خوش کی علامت سمجھتے ہیں, ٹران نوک فوب کی ویڈیو یوٹیوب پر بھی دیکھی جاسکتی ہے لاکھوں لوگ اس ویڈیو کو دیکھ چکے ہیں
اس طرح دھاتی فلورائیڈ کی ایک باریک سبسٹریٹ (اندرونی) پرت وجود میں آئی,اس کے بعد ایک نامیاتی مرکب ڈائی میتھائل المونیم کلورائیڈ (ڈی ایم اے سی) ڈالا گیا جس سے ایک تعامل شروع ہوا۔ اس عمل میں آئن دھاتی فلورائیڈ سے جڑنے لگے اور دھاتی سطح پر ایٹم جمع ہونے لگ
نیویارک یونیورسٹی میں اسکول آف انجینیئرنگ کےفلپ بونٹریگر اور ان کے ساتھیوں نے نہ صرف اس نظام کو دھوکہ دینے میں کامیابی حاصل کر لی ہے بلکہ مشین لرننگ الگورتھم سے جعلی فنگرپرنٹس بھی تشکیل دیے دیا گیا ہے جنہیں ماسٹرپرنٹس کہا جا تا ہے
جب وہ اسکول جاتا ہے تو وہ اپنے دوستوں کے ساتھ بھی کھیلتا ہے۔ جب اس بچے سے کہا گیا کہ تمھاری کیا خواہش ہے تو اس نے کہا کہ میں انڈونیشین صدر سے ملنا چاہتا ہوں۔
عوض خا تون کا کہنا تھا کہ وہ آئے دن کی چو ری سے بہت پر یشان آگئی ہیں عوض خا تون کا کہنا تھا کہ وہ ہر سال کر سمس پر چو ری کی واردات سے بہت زیادہ نقصان اٹھا چکی ہیں۔
کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت 3.6روپے کم ہوکر 136روپے کی سطح پر آگئی تاہم دن کے مختلف اوقات میں ڈالر 137سے 138.55کے درمیان فروخت ہوا اور کاروبار کے اختتام پر قیمت 137.85 روپے کی سطح پر آگئی
جب یہ پوسٹ ٹویٹ کی گئی تو اس پوسٹ کو مزید 26 ہزار افراد نے اُسے آگے بڑھایا اور اس پر ہزاروں افراد نے اپنی رائے دینی شروع کر دی۔ کچھ لوگوں نے اس چور کی ایمانداری کی داد دی لیکن کچھ لوگ ایسے بھی تھے جنہوں نے کہا کہ غریب ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ دوسروں کی قیمتی چیزیں چرائی جائیں۔
سٹیا فری لینڈ کا کہنا ہے ،کہ جن پر پا بندی لگا ئی گئی ہے،کینیڈ حکومت کے مطا بق وہ سب افراد جمال خا شقجی کے قتل میں ملو ث ہیں 17شہر یوں پر کینیڈ ا کی پا بند ی عا ئد
تاثرین کے لئے اشیا خورد و نوش اور دیگر ضروریات کی فراہم شامل ہیں. کسی بھی ہنگامی صورتحال کے پیش نظر کرمانشاہ کے تمام علاقوں میں ایمرجنسی سینٹر قائم کردیا گیا ہے۔
پولیس کو خاتون کے گھر میں بلینڈر سے مقتول کا دانت برآمد ہوا تھا متحدہ عرب امارات میں مراکشی خاتون نے شادی سے انکار پر سابق بوائے فرینڈ کو قتل کرنے کے بعد اس کا گوشت پکا کرپاکستانی مزدوروں کو کھلادیا
مختلف بیماریوں کی تشخیص کے ضمن میں ایک اچھی خبرسنگاپور سے آئی ہے جہاں کے ماہرین نے ایبولہ، زیکا، ہیپاٹائٹس، ڈینگی، ملیریا اور دیگر امراض شناخت کرنے والا ایک کارڈ نما اسکرین بنایا ہے
بالی ووڈ کے مسٹر پر وفیکشنسٹ عامر خان نے فلم ،ٹھگ آف ہند وستان ،میں اپنے کر دار فرنگی ملاح کو بالی ووڈ کا انوکھا ترین کر دار قر ار دے دیا ،شا ئقین کے لیے مجھے فر نگی ملاح کے کردار میں دیکھنابہت ہی چیلنجنگ ہوگا
جنو بی ضلع شو پیان نے ایک ذہنی معذور بچے کو فا ئر نگ کر کے بُری طرح شہید کر دیا۔دوسری طرف مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈ گام کے ایس ایچ او کی رپورٹ کے مطابق نصر الہ پورہ میں ایک چھوٹی سی دکان سے غیر مقامی نوجوان کی لاش ملی۔
ڈبلیو ڈبلیو ای کے اسٹا رریسلر رومن رینز نے ایک روزقبل پروگرام میں لیو کیمیا نا می بیماری میں مبتلا ہو نے کا انکشاف کیا جو بد نام زما نہ مرض کینسر کی ایک قسم ہے ،ما ہر ین صحت کا کہنا ہے
امریکہ میں نیو یارک کی ایک تنظیم دی تالبرگ فاونڈیشن نے اپنے بہت ہی دی ایلیسن گلوبل لیڈر شپ کا اعزاز دیا شرمین عبیدچنائے پاکستان کی پہلی خاتون ہے جسے اس ا عزازسے نوازا گیا ہے۔
ٹوکیو کی ایک کمپنی کریزی، جو شادی کی تقریبات کا انتظام کرتی ہے، نے اپنے ملازمین کو زیادہ دیر سونے پر آمادہ کرنے کے لیے ، نیند پرانعام کا اعلان کیا ہے ۔
اقوام متحدہ میں متعین امریکی سفیرنکی ہیلی نے استعفیٰ دے دیا ۔رپورٹس کے مطابق امریکی سفیرنکی ہیلی نے اپنی ذمہ داری سے دست برادری اختیار کرتے ہوئے استعفیٰ صدر ٹرمپ کودیا جو پہلے انھوں نے ہی منظور کیا تھا۔
سعودی عرب آب تک 282.124 سےزائد عمرہ ویزے جاری کر چکا ہے جن میں سے سب سے زیادہ زائرین پاکستان سے آئے ہیں۔سعودی عرب کے ایک بیان کے مطابق روہ سال سے اب تک 282,124زائد عمرہ ویزے جاری کئے گئے ہیں