10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

مینڈکوں کی نئی سات چھوٹی اقسامیں


انٹر نیشنل

16/Jan/2019

News Viewed 2216 times

مینڈکوں کی نئی سات چھوٹی اقسامیں

بھارتی سائنسدانوں نے مغربی گھاٹ کے علاقے سے مینڈکوں کی سات نئی اقسام دریافت ، جس میں چار اتنی چھوٹی ہیں کہ ایک سِکے میں بھی آسانی سے سما جائے۔
ان سب چھوٹے منڈکوں کا تعلق ’نکٹی بیٹریکس‘ جنس سے بتایا جا رہا ہے۔نکٹی بیٹریکس کو رات کے مینڈک بھی کہا جاتا ہے۔زرائع کے مطابق ان مینڈکوں میں سے چار کی اقسام 12.2 ملی میٹر سے لے کر 15.4ملی میٹر تک بتائی جا رہی ہے۔یہ سائز ایک روپے کے سکے ،انگھوٹے کے ناخن کے تقریباََبرابر ہے۔ان کی آواز بھی ٹڈوں جیسی ہوتی ہے اس لئے اب تک ان مینڈکوں کی علیحدہ اقسام کے طور پر شناخت نہیں کی جا سکی۔

اب زرا یہ بھی پڑھیں: ری کنڈیشنڈ گاڑیاں خطرہ میں

­
اس دریافت کے ساتھ ساتھ ہی نکٹی بیٹریکس مینڈکوں کی مولومہ انواع کی تعداد 35ہو گئی ہے جس میں سے سات کی جسامت 18ملی میٹر یا اس سے بھی چھوٹی ہے،اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ مینڈک آج سے تقریباََ سات کروڑ سے آٹھ کروڑ سال پہلے وجود میں تھے۔

متعلقہ خبریں