21/Jan/2019
News Viewed 2192 times
قابض بھارتی فوج نے ضلع بڈگام میں سرچ آپریشن کیا, اور گھر گھر تلاشی لی, سرچ آپریشن کی آڑ میں قابض فوج نے 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا, شہید نوجوانوں کی شہادت پر کشمیریوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور قابض بھارتی فوج کے خلاف احتجاج کیا.
احتجاج کے دوران قابض فوج نے مظاہرین کو دور رکھنے کیلئے بے دریغ استعمال کیا۔ قابض انتظامیہ نے بڈگام میں انٹرنیٹ سروس بھیبھی بند کر دی ۔
اب زرا یہ بھی پڑھیں: ایل او سی؛ پاکستان کا بھارت کو منہ توڑ جواب
رائع کے مطابق بھارتی فوج کے ہاتھوں 21 جنوری کو سری نگر کے گاؤ پر 50 سے زائد مظاہرین کو قتل کیا۔ قتل عام کے اس احتجاج کو روکنے کے لیے رہنما یاسین ملک کو گھر سے حراست میں لے لیا جبکہ دیگر رہنما پہلے ہی نظر بند ہیں۔