13/Apr/2019
News Viewed 2138 times
بھارتی فورسز نے ایک بار پھر کشمیر میں حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں کشمیر کے 2 نوجوان لڑکے شہید
ہو چکے ہیں ۔
بھا رتی فوج اپنے رویوں سے بعض نہیں آ رہی ہے اور کشمیر میں آئے دن حملہ کر کے کشمیریوں کو نقصان پہنچاتے ہیں بھارتی فوج کے پاس جب کچھ کہنے کو نہیں ہوتا تو وہ کشمیر میں سرچ آپریشن کرنے کے دوران کشمیریوں پر فائرنگ کرتے ہیں ۔
مزید جانیں:بھارتی فوج کا کشمیر پر ایک اور حملہ :کشمیری بچہ شہید
پاکستان حکومت اس کے خلاف ایکشن لینا چاہیے مودی سرکار جب تک بھارت پر ہے یہ اسی طرح بھارت اور پاکستان کے درمیان امن قائم نہیں ہونے دے گی اور نہ ہی کشمیریوں پر ہونے والے ظلم و ستم ختم ہوں گے بھارتی فورسز اسی طرح سرچ آپریشنز کے نام پر حملہ کرتی رہیں گی اور کشمیریوں کو ہلاک کرتی رہیں گی روا ں سال صرف مارچ کے حملوں میں بھارتی فوج نے کشمیر کے6 2نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے اور ابھی تک ان کی بلا اشتعال فائرنگ اور سرچ آپریشن جاری ہیں ۔