10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

پاکستان آرمی کا بھارت آرمی کو پہلا سرپرائز


انٹر نیشنل

27/Feb/2019

News Viewed 3346 times

پاکستان آرمی کا بھارت آرمی کو پہلا سرپرائز

بھارت کی طرف سے رات کی تاریکی میں کیے گئے حملے کا پاک آرمی نے دن کے اجالے میں کرارا جواب دیتے ہوئے بھارت کے دو طیاروں کو مار گرایا، جس کے نتیجہ میں دوپائلٹس ہلاک اور ایک پائلٹ کوگرفتار کر لیا گیاجبکہ مزید دو پائلٹس کی تلاش جاری ہے ۔ان دو طیاروں میں سے ایک طیارے کا ملبہ پاکستان کی حدود میں جبکہ دوسرے طیارے کا ملبہ بھارت کی حدود میں جا گرا۔زرائع کے مطابق ایک بھارتی طیارے کا ملبہ آزاد کشمیر جبکہ دوسرے طیارے کا ملبہ مقبوضہ کشمیر کی حدود میں گرا۔

مزید بھی پڑھیں: ایل او سی؛ پاکستان کا بھارت کو منہ توڑ جواب


زرائع کے مطابق پاک فوج جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ یہ کاروائی پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کرنے کی واجہ سے پیش آئی،ڈی جی ایس پی آرکا مزید کہنا تھا کہ بھارت اب سرپرائیز کے لئے تیار رہے،وقت اور جگہ کا تعین کر لیا ہے۔

متعلقہ خبریں