10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

بھارتی فوج کشمیر میں دہشتگردی پھیلا رہی ہے


انٹر نیشنل

20/Apr/2019

News Viewed 1996 times

بھارتی فوج کشمیر میں دہشتگردی پھیلا رہی ہے

بھارتی فوج کی جانب سے سری نگر میں دہشتگردانہ حملہ کیا گیا جس کی وجہ نوجوان شہید ہو گیا اور مسلمان سرکاری ملازموں پر تشدد کیا جا رہا ہے۔

بھارتی فوج نے کشمیر کے علاقے سری نگر میں انتخابات کی پولنگ کے بعد اس علاقے میں سرچ آپریشن کے نام پر حملہ کیا جس کے دوران ایک نوجوان کمشیری شہید ہو گیا بھارتی فوج انسانیت نہ دکھاتے ہوئے اس نوجوان کی لاش کو بھی اپنے ساتھ لے گئی ۔نوجوان کے اہل خانہ اور دیگر لوگ اس حملے کے بعد سڑکوں پر احتجاج کرنے لگے ہیں ۔
مزید جانیں:کشمیر میں بھارتی انتخابات پر مکمل بائیکاٹ
بھارت کشمیر میں دہشت گردی پھیلا رہا ہے یہ سرچ آپریشن کے نام پر بار بار کشمیر میں حملہ کرتا ہے وہاں کشمیریوں کی جانیں جاتی ہیں ۔بھارت نے اب سرکاری ملازمین پر بھی تشدد شروع کر دیا ہے 
اوانتی پورہ میں بھارتی فوج نے سرکاری ملازم فراز احمد خان کو تشدد کا نشانہ بنایا ،مسلمان سرکاری ملازم کو
مار پیٹ کرسڑک پر کوڑے میں پھینک کر چلے گئے علاقے کے لوگوں نے سرفراز احمد کو نزدیکی ہسپتال میں داخل کروا دیا ہے مگر ابھی ان کی حالت ابھی بہت نازک ہے۔ 

متعلقہ خبریں