22/Nov/2018
News Viewed 1791 times
میلحہ لو دھی نے کہا کہ پا کستان مختلف مذاہب کو فر وع کرنے میں اپنا اہم کر دارہ ادا کرے گامیلحہ لو دھی نے اقوام متحدہ کے آٹھوں گلو بل سے حطاب کر تے ہو ئے کہا کہ پا کستا ن نے مذا ہب کی توہین کی روک تھام کا فیصلہ کیا ہے میلحہ لو دھی کا مز ید کہنا تھا عمران خان نے اس مہم کے خصو صی اقدامات کیے ہیں
آگے بھی پڑھیں:پیغمبر اسلام ﷺکی شا ن میں گستا خی آزادی اظہار نہیں ،یورپی عدالت