10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

13کلو گرام سونا پہن کر گھومنے والا تاجر


انٹر نیشنل

12/Dec/2018

News Viewed 1998 times

13کلو گرام سونا پہن کر گھومنے والا تاجر

یت نام کا ایک تاجر جو آج کل وشل میڈیا پر غیر معمولی طور پر بہت مقبول ہے جو گھر سے سونا پہنے بغیر ایک قد م با ہر نہیں نکلتا لیکن ٹھہریئے اس کے پہنے ہوئے سونے کی مقدار چند گرام نہیں 13 کلو گرام ہے جس کی حفاظت کے لیے 5 باڈی گارڈز ہمہ وقت ایک ساتھ کر تے ہیں 

مزید بھی پڑھیں:مصنوعی ذہانت، فنگر پرنٹ سیکیورٹی سسٹم کو دھوکہ

بعض کا خیال ہے کہ یہ سونا اصلی ہے بعض لوگوں نے اتنے بڑی مقدار میں سونے پر اپنے شکوک کا اظہار کیا ویت نامی سونا پہننے کو خوش کی علامت سمجھتے ہیں, ٹران نوک فوب کی ویڈیو یوٹیوب پر بھی دیکھی جاسکتی ہے لاکھوں لوگ اس ویڈیو کودیکھ چکے ہیں

متعلقہ خبریں