انسداد دہشتگردی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی گل نے ضامن بننے والوں کو طلبی کے نوٹس جاری کر دیئے، ملزمان ضمانت کروانے کے بعد پیش نہیں ہو رہے ہیں کیوں نہ آپ کے ضمانتی مچلکے کی رقم بحق سرکاری ضبط کرلی جائے ، عدالت
ہر شخص میڈیا پر بیان دیتا ہے جس سے کنفیوژن پیدا ہوجاتی ہے، بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد پارٹی کے مقرر افراد کو ہی میڈیا پر بیان دینا چاہیے، رہنماء پی ٹی آئی کی گفتگو
آکسفورڈ پاکستان پروگرام (او پی پی) نے حال ہی میں آکسفورڈ یونیورسٹی میں ایک ممتاز ہائی ٹی کا اہتمام کیا، جس میں تعلیم کو آگے بڑھانے اور لیڈروں کی اگلی نسل کو بااختیار بنانے کے لیے پرعزم اہم شخصیات کو اکٹھا کیا گیا
پاکستان کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر محمد عامر نے ہفتے کے روز ایک بار پھر بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 32 سالہ عامر نے یہ فیصلہ اس سال کے شروع میں بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کے چند ماہ بعد کیا ہے۔
مقدمات جعلی ہیں تمام میں بریت ہوگی، سیاسی مسائل کا حل سیاسی بیٹھک سے ہی ہوتا ہے، مذاکرات ضرور ہونے چاہئیں، مذاکرات کے دوران شرط نہیں مطالبات ضرور رکھے ہیں؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی میڈیا سے گفتگو
مستقبل میں کم لاگت بجلی منصوبوں کو ہی ترجیح دی جائے، زیادہ ایندھن سے کم بجلی پیدا کرنے والے فرسودہ بجلی گھروں کو فوراً بند کیا جائے؛ شہباز شریف کا اجلاس میں اظہار خیال
بانی پی ٹی آئی پارٹی رہنماوں پر پہلے ہی عدم اعتماد کا اظہار کرچکے ہیں، میں مذاکرات کا ہمیشہ حامی رہا ہو، اچانک مذاکرات کی بات سے لوگ حیران رہ گئے ہیں، وزیر دفاع کی گفتگو
خصوصی عدالتوں سے متعلق کیس کا جلد فیصلہ کرنا چاہتے ہیں اور 26 ویں آئینی ترمیم کےخلاف درخواستیں اس کیس کے بعد سننی ہیں، 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں جنوری کے دوسرے ہفتے مقرر کرنا چاہتے ہیں، جسٹس امین الدین
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سیویلنز کے ملٹری کورٹ ٹرائل کے کیس میں فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے کیسز کے فیصلے سنانے کی اجازت دیدی۔
مدارس کے معاملے کو غیرضروری الجھا دیا گیا، آئینی ترمیم منظور ہوگئی تو پھر اس بل پر دستخط کیوں روکے گئے؟ علما سے اختلاف نہیں، ہماری شکایت صرف صدر مملکت سے ہے؛ سربراہ جے یو آئی ف کی پریس کانفرنس
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف سیاحتی ماہر اور پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبر سلمان جاوید نے ورلڈ انٹرنیشنل ماؤنٹین ڈے کے موقع پر کہا کہ ہمیں اس دن عہد کرنا چاہیے کہ ماحولیاتی تحفظ کے لیے کام کریں گے اور اس متعلق زیادہ سے زیادہ آگاہی پھیلائیں گے۔
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف بیرسٹرعمیر نیازی نے کہا ہے کہ فیض حمید کو ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں چارج شیٹ کیا گیا۔سیاستدانوں نے ملک چلانا ہے
رواں سال کے لیے بیرونی فنانسنگ کا خلا پورا کرلیا، عالمی مالیاتی منڈیوں سے قرض لینے کی کوئی جلدی نہیں، کمرشل بینکوں سے قرض اپنی شرائط پر لیں گے؛ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
سیاسی انتقام اور سازش میں ڈوبا ہر قدم پہلے کیطرح بےنقاب ہوگا، فیض حمید فوج کا اندرونی معاملہ ہے، عسکری قیادت بےلگام اچھل کود کرنے والوں کا نوٹس لے، ترجمان پی ٹی آئی
چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے پی ٹی آئی رہنما کی درخواست پر سماعت کی ، آج کل مقدمات درج کرنے کا موسم ہے کوئی علم نہیں کس کیس میں مقدمہ درج کیا گیا، رہنماء پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سے استفسار
میں نے اپنی بیٹیوں کو نکاح کے بعد موبائل دیا محبت کے ساتھ نگرانی بھی ضروری ہے۔ 16 سے 20 سال کی عمر حساس ہوتی ہے، اس لیے انہیں سوشل میڈیا سے دور رکھا اور ان کے خوابوں کو پورا کرنے میں مدد دی
شام میں مقیم پاکستانیوں کے محفوظ انخلاء کے لیے اقدامات لیے جائیں، شام میں مقیم پاکستانیوں کے جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے؛ شہباز شریف کی اجلاس میں گفتگو
مدارس بل پیچیدگیوں کی وجہ سے قانون کی شکل اختیار نہیں کرسکا، حکومت علماء کی تجاویز پر مشاورت کرے گی، مولانا فضل الرحمان قابل احترام ہیں ان کی تجاویز بھی سنیں گے؛ علماء و مشائخ کے اجلاس سے خطاب
پاکستان کے لیجنڈری کرکٹر اور معروف مخیر شخصیات میں سے ایک، شاہد آفریدی نے حال ہی میں سیاست میں قدم رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاست کا ان کے لیے مقصد اقتدار حاصل کرنا نہیں بلکہ عوام کی خدمت کرنا اور ملک میں مثبت تبدیلی لانا ہے۔
پاکستان کے مختلف حصوں میں حالیہ دنوں میں سردی کی شدت میں واضح اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ یہ سردی کی لہر 14 دسمبر تک جاری رہنے کی توقع ہے۔
پہلے الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار کا معاملہ طے کریں، کسی کو اسمبلی سے باہر نکال دینا معمولی کارروائی نہیں لہٰذا پر پہلو کو دیکھنا ہوگا؛ دوران سماعت سپریم کورٹ کے ریمارکس
دھمکیاں مت بھیجا کرو، دھمکیوں سے ہم ڈرتے نہیں بگڑتے ہیں، شرافت سے رہو گے شرافت سے رہیں گے، بدمعاشی کرو گے تو ہم سے بڑا بدمعاش کوئی نہیں؛ سربراہ جے یو آئی ف کا پشاور جلسے سے خطاب
حکومت کی مفید پالیسیوں کی بدولت معیشت مستحکم ہورہی ہے.ملک میں احتجاج سے 190ارب روپے یومیہ کا معاشی نقصان ہوتا ہے.ملک کو درست سمت پر گامزن رکھنے کیلئے پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر ہے.وفاقی وزیر خزانہ کی گفتگو
علیمہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے عمران خان کی رہائی کے لیے مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔ انہوں نے مقدمات میں تاخیر اور تحقیقات سے متعلق تشویش کا اظہار کیا۔
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے صوبے میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کورونا ایس او پیز پر عمل یقینی بنانے کا حکم جاری کردیا ہے
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں پی ٹی آئی پر تشدد اور دھاندلی کا سہارا لینے کا الزام عائد کیا ہے
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی احتساب بیورو(نیب ) نے مسلم لیگ(ن) کے اہم رہنما اور سابق وزیراخزانہ مفتاح اسماعیل کے خلاف مشکوک ٹرانزیکشن کانیاکیس کھول دیا۔
فیصل آباد ( ڈیلخبر شیئر کی ۔ی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کی اہلیہ انتقال کر گئیں ، عابد شیر علی نے اپنے ٹویٹ میں اہلیہ کے انتقال کی
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہونے پرسابق صدر کو ڈاکٹرز کی ہدایت پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مسعود الرحمان عباسی کے خلاف عدلیہ مخالف تقاریر کے کیس میں معافی کی درخواست مسترد کردی
وزیر اعظم عمران خان نے القادر یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے خطاب پیش کیا جس میں انہیں لفظ روحانیت بولنے میں مسئلہ پیدا ہوا اور انہوں نے روحنیت بول دیا۔
چئیر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میری والدہ کہتی تھیں کہ غصے میں کوئی فیصلہ نہیں لیا جاتا غصہ میں جواب دینے سے پہلے دس تک گنتی گن لینی چاہیے۔
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے گزشتہ دنوں میں عدالت میں درخواست دی تھی کہ ان کا نام ای سی ایل خارج کیا جائے تا کہ وہ لندن اپنے خاندان کی خیریت دریافت کرنے جا سکیں۔
منی لانڈرنگ کیس میں زرداری خاندان تو ملوث ہے ہی مگر اس کیس میں شریف خاندان بھی ان سے دو ہاتھ آگے ہیں اپنا پیسہ ٹرانسفر کرنے میں بہت اچھی کارکردگی دکھائی۔
بھارتی زرائع کے مطابق بھارتی معروف اداکارہ جیا پرادانے بھارتی سیاسی پارٹی بھارتیہ جتنا پارٹی میں شمولیت لی جس میں وہ سماجی پارٹی کے سینئیر رہنما اعظم خان کے خلاف الیکشن لڑیں گی۔
اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا آج غربت مٹاؤ پروگرام اور اس کے ساتھ مزید 18ایجنڈوں کے لئے وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت میںآج منظوری پر غور کیا جائے گا۔
وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اس وقت فوجی عدالتوں کی ضرورت نہیں ہے تا ہم اگر سیاسی جماعتیں متفق نہ ہوئی تو فوجی عدالتوں کی مدت میں مزید اضافہ نہیں ہوگا۔
عمران خان نے گھوٹکی میں خطاب کرتے ہوئے زرداری اور نواز شریف کو چیلنج کر دیا کہ میں ان کو نہیں چھوڑوں گا اگر یہ لوگ بچنا چاہتے ہیں تو پاکستان کا کھایا ہوا پیسہ واپس کر دیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپورنے جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتاری سے پہلے گرفتاری کی درخواست دے کر ضمانت کروا لی۔
نیوزی لینڈ میں ہوئی دہشت گردی کہ بعد رابی پیر زادہ نے کہا کہ پاکستانی مارچ کرنے والی موم بتی خواتین کو مر جانا چاہیے جس کہ ساتھ انہون نے ڈوپٹہ لینے والی نیوزی لینڈ کی گوریوں کہ حجاب کی تعریف کردی۔
سابق وزیر اعظم میا ں نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل سے رہائی مل گئی ہے جیل سے باہر آتے ہی ان کے کارکنان میں خوشی کی لہر دوڑ پڑی انہوں نے نواز شریف کے لیے نعرہ بازی شروع کردی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین پارک لین کمپنی جعلی اکاؤنٹس کیس میںآج بلاول بھٹو زرداری اپنے والد آصف علی زرداری کے ساتھ نیب کی تصدیقی ٹیم کے سامنے پیش ہوں گے
وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کی اور ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سے سخت ناراضگی کا اظہار بھی کیا
وزیرخارجہ کی جانب سے پارلیمانی جماعتوں کے قائدین کو خطوط لکھے گئے ہیں جس میں 28مارچ کو شام 4بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں مشاوراتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئ ہے
وزیراعظم کی زیرصدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے
وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا جس میں وزیرِخزانہ اسد عمر ، وزیرِ پٹرولیم غلام سرور سمیت دیگر اعلٰی حکام نے شرکت کی
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں عدالتی حکم کی روشنی میں 172 ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈالے جانے سے متعلق معاملے پر نظرثانی کی گئی
سابق وزیر اعظم نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی, اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 24 دسمبر کو نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا سنائی تھی
چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں 172 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جے آئی ٹی رپورٹ کی بنیاد پر حکومت گرانے کی اجازت نہیں دے سکتے۔
چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ وہ عوام کے مسائل کے حل کیلئے جدوجہد کررہے ہیں اور چیف جسٹس بننے کے بعد میرا جو امتحان شروع ہوا اس میں کسی حد تک کامیاب ہوگیا ہوں۔
قومی احتساب بیورو (نیب) کے زیرحراست اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی زیرصدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کا پہلا اجلاس آج 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔
وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ حکومت نے پانچ آزادنہ تجارتی معاہدوں پردستخط کیے اور انڈونیشیاء نے ہمیں 20 اشیاء پر زیرو ریٹڈ رسائی دی ہے جب کہ چین سے مارکیٹ رسائی پر مذاکرات چل رہے ہیں۔
سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی چیئرپرسن محترمہ بینظیر بھٹو کی آج گیارہویں برسی منائی جارہی ہے, بینظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کے لیے ملک کے مختلف علاقوں سے قافلے گڑھی خدا بخش پہنچ رہے ہیں۔
آئین میں ترمیم کی اجازت دی خورشید شاہ نے کہا کہ پیمرا خاموش تماشائی بنا بیٹھا ہے، عدالتی پابندی کے باوجود زیر التوا کیسز پر تبصرہ ہوتا ہے، میڈیا ٹرائل لوگوں کا ذہن بنا دیتا ہے
پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ جب آصف زرداری اسلام آباد آئیں گے تو ان کی نوازشریف سے ملاقات ہوگی پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے
مسلم لیگ (ن) لیگ نے نوازشریف کے خلاف فیصلہ آنے پرعوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا مسلم لیگ (ن) کی مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں نوازشریف کو سزا کی صورت میں سینئررہنماؤں کی کمیٹی قائم کی گئی۔
سابق وزیراعظم نواز شریف نے گذشتہ روز اپنے گارڈز کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے کیمرہ مین پر تشدد کے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے قانون کے مطابق کارروائی کرنے کی یقین دہانی کروادی۔
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے شہباز شریف سے ملاقات کی جس کے بعد ان کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔
پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 14 ہزار کنال پاکپتن مزار اراضی کیس کی سماعت ہو ئی سپریم کورٹ نے دلائل سننے کے بعد ڈائریکٹر جنرل نیکٹا خالق داد لک کی سربراہی میں تین رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی جس میں آئی ایس آئی اور آئی بی کے افسران بھی شامل ہوں گے۔
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان یہ فیصلہ بھی ہوا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے دور کے آڈٹ پیراز کا جائزہ لینے کیلئے ذیلی کمیٹی بنائی جائےشہباز شریف پر نیب کیسز ہونے کی وجہ سے حکومت انہیں چیئرمین پی اے سی بنانے کے لیے با لکل بھی تیا ر نہیں ہے
دنیا میں امریکہ نے چین کو سب سے زیادہ قرض ادا کرنا ہے۔جو کہ 13 کھرب ڈالر ہے۔جبکہ پاکستان نے چین کو ملک کے مجموعی اور بیرونی قرضوں کا 10 فیصد قرض ادا کرنا ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کمپنی نے ان گیس کے کمپریسر پلانٹس کے بارے میں نہیں بتایا جو خراب تھے اور جو گیس کی طلب چاہیے تھی اس کے متعلق بھی صحیح معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کا خواجہ برادران پر الزام ہے ، خواجہ برادران کا ایک ایک پیسہ قانونی اور گوشواروں میں ظاہر ہے جب کہ نیب آج تک کوئی اکاؤنٹ یا بے نامی جائیداد کا ثبوت پیش نہیں کر سکی
فو اہد چو ہدری کا کہنا تھا مجھے نہیں لگتا نہیں بر یفنگ کر پا ؤں گا ،اس دوران عمران خا ن کا کہنا تھا پا کستا ن میں ابھی مشکل وقت ہیں لیکن آنے والے دنوں میں سب بہتر ہع جا ئے گا
جے آئی ٹی نے یکطر فہ میر ے رپورٹ کی بنیاد پر سپر یم کو رٹ نے حکم پر ریفر نس دائر کر اویا ہے،نوا ز شر یف نے کہا حسن اورنواز نے اثا ثے بنا ئے ہیں تو جے آئی ٹی رپو رٹ میں مجحے غلط ثا بت کر ے
وزیراعظم نے بات چیت کے دواران کہا کہ پاکستان چاہتا ہے کہ افغانستان میں امن ہو۔ خلیل زاد نے کہا کہ امریکا بھی افغانستان میں امن کا حامی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان بھی افغانستان میں امن لانے کے لئے ہمارا ساتھ دے۔
بنگلہ دیش ایک بوجھ ہے اچھا ہوا وہ الگ ہو گیا۔ وہ ملک بنگلہ دیش آج ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ پاکستان کے ادارے اب فیصلے کرنے میں آزاد ہیں۔ ہم بڑے مافیا کو پکڑ رہے ہیں۔ ہم قانون کو بھی مضبوط کر رہے ہیں۔ ہم نے اسمبلی میں 6 نئے قانون متعارف کرائے ہیں۔ اب دنیا کے دوسرے ملکوں کے لوگ بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کا سوچ رہے ہیں۔ ہم انشااللہ قرض بھی اتار دیں گے۔
ان کے قافلے میں سیکورٹی کیلئے ایلیٹ فورس کا اسکواڈ شامل تھا جبکہ ان کی آمدکی اطلاع پر ڈی ایس پی ، ایس ایچ او اور دیگر پولیس اہلکاروں سمیت گاڑیاں علاقہ میں پہنچ گئیں
چیف جسٹس نے پو چھا کہ وزیر اعظم کی وجہ سے گھر ریگو لر کر نے میں کیا تا خیر ہو رہی ہے ،چیف جسٹس نے کہا کس کس نے گھر ریگو لر کر نے کے لئے اپلائی کیا ہوا ہے
عمران خان کا کہنا تھا لو گوں پر نیب کیس سب پچھلی حکو مت نے بنا ئے ہیں ابھی ہم نے کیس کیا نہیں اور یہ لو گ ڈرے گئے ہیں عمران خان کا کہنا تھا پا کستان میں اپو زیشن کو بہت جلد ہے کہ یہ حکو مت گر جا ئے حکو مت کو کم از کم 90دن تو دیں
نواز شر یف اپنا بیان قلمند کر وا دیں گئے جس پر جج نے کہا کہ اگر نو از شریف آج اپنا بیان قلمند کر او لیتے تو بہتر تھا جمعرات کو میاں صاحب نے فا تحہ کے لیے جانا پڑے گا پھر وہ نہیں آئیں گے
چیف جسٹس نے محمود الر شید کہ بیان میں کہا کہ پتا نہیں نیا پا کستان کب بننا گا چیف جسٹس کا کہنا تھا ایک محکمہ دوسرے محکمہ اوردوسرا محکمہ تیسرے محکمہ پر ذمہ داری ڈال دیتا ہے اور یہ بہت اہم مسئلہ ہے
مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف نے احتساب عدالت میں بیان قلم بند کرایا ہے کہ پاناما جے آئی ٹی نے تحقیقات کے دوران جو بیانات ریکارڈ کئے وہ قابل قبول شہادت نہیں
فوادچوہدری کا کہنا تھا کہ مغل دور میں اگر کبھی کوئی مر جاتا تھا تو رونے کے لیے محلہ سے عورتوں کو بلوایا جاتا تھاتاکہ اُن کو دیکھ کر روناآجائے،مولانافضل الر حمن کو بھی باہر سے بلوایا جاتا ہے اور ان کا حال بھی رونے والی عورتوں جیسا ہے۔ مزید پڑھیں:
جیف جسٹس کا کہنا ہے کے پرویز مشرف پیر کو وطن واپس آجائیں گے کوئی بھی گرفتار نہیں کرے گا چیف جسٹس کی سربراہی میں این آر او کیس کی سماعت تو وکیل اختر شاہ نے پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ عدالت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس رپورٹ کو پبلک کے لیے عام نہ کیا جائے ۔
احتسا ب عدالت نے سابق وزراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے داماد عمران علی یوسف کی جائیداد ضبط کرنے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد اعظم نے کی نیب کی جانب سے پریسکیوٹر حافظ اسد اللہ نے عدالت میں پیش کی ۔
نیب نے پنجاب یونیوسٹی کے سابق وائس چانسلر مجاہد کامران کو طلب کرکے ان کا بیان ریکارڈ کرنے کے لیے کہا گیا۔ مجاہد کامران نیب دفتر پیش ہوئے تاہم نیب تحقیقات کے بعد نیب لاہور نے انھیں حراست میں لے لیا ۔
چوہدری غلام سرور کے گورنر پنجاب بننے کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر تحریک انصاف کے شہزاد وسیم اور مسلم لیگ (ن )کے خواجہ احمد حسان کے درمیان مقابلہ تھا۔
جسٹس جاوید اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹوبورڈکا اجلاس ہوا جس میں کرپشن کے 22 مقدمات کی تحقیقات کی منظوری دی گئی اور یہ اجلاس نیب کے جاری علامیے کے مطابق ہوا ۔
مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ روز نیا تماشا کر کے عوام کو گمراہ کیا جا رہا ہے عوام سے جھوٹ بولے جا رہے ہے عوام کو بے روزگار کیا جا رہا ہے ان کے منہ سے روٹی کھینچی جارہی ہے
سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت ہم سے انتقام لے رہی ہے جو بہت افسوس کی بات ہے اگر ہم ہر پاکستان کے اثاوں پر نظرڈالے تو کوئی بھی پاکستانی نہیں بچ سکتا
وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیرا عظم نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کی منظوری دے دی ہے اس عمر نے کہا کہ کو شش کرے گے کہ مشکل فیصلوں کا عوام پر کم اثر پڑے۔
و کچی آبادیوں کو ریگولرائزکرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری زمینوں پرموجود کچی آبادیوں کے مکینکوں کو رعایت دی جائے گئی اورپرائیوٹ زمینوں پر عدالتوں کے فیصلوں کے مطابق چلے۔وزیراعظم نے کسانوں کے لیے سکینڈہینڈ ٹریکٹر دینے کی تجویز کی یقین دہانی کروای ہے وزیرا عظم نے کہا کہ ہمیں شجرکاری کرنے میں آپ کا ساتھ چاہیے