18/Oct/2018
News Viewed 2094 times
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کے پاکستان اچھے مستقبل کی جانب گامزن ہے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے دورہ اٹلی کے دوران وزیردفاع اور اعلیٰ اور آرمی چیف سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں جن میں سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر بات چیت کی گئی ۔ملاقات میں دونوں ملکوں کے ما بین تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ۔
یہ بھی ضرور پڑھیں:پی آئی اے کی تبا ہی کی وجہ سامنے آگئیں
آرمی چیف نے اٹلی میں پاکستانی کمیونٹی اور اطالوی دفاع صنعت کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں کی ۔آرمی چیف نے بتا یا کے پاکستان دنیا کے لیے کھلا ہے جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کے پاکستان اچھے مستقبل کی جانب گامزن ہے۔دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فتح پاکستان کی اپنے ملک کے لیے قربانیوں کا نتیجہ ہے ۔