ہالی ووڈ فلم ”اوینجرز“ اب تک تمام فلموں سے زیادہ بزنس کر چکی ہے اور اس کا حال ہی میں رلیز ہونے وال پارٹ ”اوینجرز اینڈ گیم“ اب تک باکس آفس پر حکمران ہے۔
ڈبلیو ڈبلیو ای کے مشہور ریسلر رومن رینز اب ہالی ووڈ میں کام کر رہے ہیں اور ان کی نئی فلم جلد ہی رلیز ہوگی جس میں دی راک اور جیسن سٹیتھم اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
پچھلے کچھ دنو ں سے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس کی طلاق کی خبریں منظرعام پر آرہی ہیں مگر اداکارہ نے اپنی اور نک جونس کی خوشگوار تصویریں ٹویٹ کرتے ہوئے ان بنا مطلب کی باتوں ختم کر دیا۔
نیوزی لینڈ میں ہوئی دہشت گردی کہ بعد رابی پیر زادہ نے کہا کہ پاکستانی مارچ کرنے والی موم بتی خواتین کو مر جانا چاہیے جس کہ ساتھ انہون نے ڈوپٹہ لینے والی نیوزی لینڈ کی گوریوں کہ حجاب کی تعریف کردی۔
فلم ’لوڈویڈنگ ‘ میں ڈاکٹر عامر لیاقت کا کردار بگاڑنے کی صورت میں عامر لیاقت نے مہوش حیات،فہد مصطفیٰ،پروڈیوسر فضا علی مرزا اور ہدایت کار نبیل قریشی کو عدا
یوم پاکستان 23مارچ پر مہوش حیات کو پاکستانی فلم انڈسٹری کی جانب سے تمغہ امتیاز سے نوازہ گیا جس کے متعلق کافی لوگوں کو خوشی ہوئی جبکہ کچھ لوگوں نے اس کے خلاف مزاحمت بھی کی ہے۔
بھارتی فلموں کی مشہور اداکارہ کنگنا رناوت نے پاکستان کے مخالف بیانات دیے جس پر پاکستان کے مشہور شخصیت وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرااکرم نے کنگنا رناوت کی بات کا کرارا جواب دیا۔
پاکستانی اداکار ہمایوں سعیدکا پاکستانی سینما گھروں کو چار چاند لگانے کی تیاری ۔پاکستانی اداکار ہمایوں سعید کی کامیاب ترین فلم ’جوانی پھر نہیں آنی‘ کے بعد ایک اور کامیابی کی تیاری شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
2019 کی آمد کے ساتھ ہی پاکستانی و بھارتی فنکاروں نے آنے والے سال کو گزشتہ برس سے بہتر بنانے، 2019 کو مثبت انداز میں گزارنے اور اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا عہد کیا ہے
کنگ شاہ رخ خان نے حال ہی میں اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ایک بار کار کا ٹائر چرایاتھا, زرائع کے مطابق شاہ رخ خان نے واقعہ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ایک بار میں اپنی کار میں کہیں جارہا تھا
کامیڈین کپل شرما نے اپنی شادی کی ویڈیو یوٹیوب پر جاری کردی جو دیکھتے ہی دیکھتے شائقین کی توجہ کا مرکزبن گئی, رواں ماہ 12 دسمبرکو شادی کے بندھن میں بندھنے والے بھارت کے مقبول مزاحیہ اداکارکپل شرما نے اپنی شادی کی ویڈیویوٹیوب سمیت مختلف سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس پرجاری کردی
بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار قادر خان گزشتہ کئی برس سے بیمارہیں تاہم ان دنوں ان کی حالت بہت زیادہ بگڑ گئی ہے اور انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
سلمان خان نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سے لےکربالی ووڈ کےسلطان بننے کے سفر میں کئی کامیابیوں اور ناکامیوں کا سامنا کیا لیکن ہمت نہیں ہاری اور فلم 146 تیرے نام 145 کے بعد تو وہ شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئےاور پھر انہوں نے پیچھے مڑکرنہیں دیکھا بالی ووڈ کے دبنگ خان نے بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہراندور میں 27 دسمبر 1965 کو ناموررائٹر سلیم خان کے گھرآنکھ کھولی اور نام عبدالرشید سلیم سلمان خان رکھا گیا
رواں برس کروڑوں چاہنے والوں کو سوگوار چھوڑ کر اس دنیا سے کوچ کرجانے والی بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کو ان کی آخری فلم زیرو میں دیکھ کر ان کے پرستار اپنے جذبات پر قابونہ رکھ سکے اورآبدیدہ ہوگئے۔
بالی ووڈ کے معروف اداکار ارجن رامپال چیک باؤنس ہونے کی وجہ سے قانونی شکنجے میں پھنس گئے, رواں سال ریلیز ہونے والی فلم پالٹن میں فوجی کا کردار ادا کرنے والے ارجن رامپال ان دنوں قانونی شکنجے میں پھنس گئے ہیں
ملکہ ترنم نور جہاں 21 ستمبر 1926 کوعظیم صوفی شاعر بلھے شاہ کی دھرتی قصور میں پیدا ہوئیں۔ اُن کا نام اللہ وسائی رکھا گیا۔ میڈم نور جہاں نے 9 سال کی عمرمیں گلوکاری کا آغاز کیا۔
بالی ووڈ کے مایہ ناز گلوکار سونو نگم کا کہنا ہے کہ اگر ان کا تعلق بھارت کے بجائے پاکستان سے ہوتا تو زیادہ بہتر ہوتا بالی ووڈ گلوکارسونو نگم نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ اگر وہ بھارت کے بجائے پاکستانی گلوکارہوتے تو زیادہ بہتر تھا
کترینہ کیف نے فلم زیرو کی تشہیر کے دوران شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہر کوئی مجھ سے شادی کے بارے میں پوچھتا ہے کہ کب کروں گی؟
ذرائع ابلاغ کے مطابق رائٹر و ہدایتکارڈین ڈیبلوئس کی فلم ہائو ٹو ٹرین یور ڈریگن:دا ہڈن ورلڈ 2010ء میں بنائی گئی فلمہائو ٹو ٹرین یور ڈریگن سلسلے کی تیسری فلم ہ
بھارت کی معروف تامل اداکارہ پونم کورنے کرتار پور راہداری کھلنے سے متعلق اپنی دستاویزی فلم گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ریلیز کی جو چند ہی منٹوں میں اتنی وائرل ہوئی
گوگل کی جانب سے جاری کی جانے والی فہرست کے مطابق بھارت میں رواں سال آنکھ مارنے والی ویڈیو کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ پریاپرکاش کو سرچ کیاگیا ہے,
انھو ں نے اور بھی بہت سے پا کستا نی ڈرمہ بھی کیے جسے پاکستان سمیت بھارت سے بھی خوب پذیرائی ملی۔ اقراء عزیز نے بتایا کہ میں سلور اسکرین ڈیبیو کے لیے تیار ہوں
بالی ووڈ کی خوبصورت جوڑی ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کو ایک برس مکمل ہوگیا اسٹار جوڑی نے اس موقع پر شادی کی تصاویر اورویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرکے اپنی خوشی کا اظہار کیا
پاکستانی سپر اسٹار فواد خان اور ماہرہ خان کی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا, پاکستان کی کامیاب ترین فلم مولاجٹ کے ری میک دی لیجنڈ آف مولاجٹ کا شائقین بے چینی سے انتظار کررہے ہیں
لیکن ہوا اس کے اُلٹ بھارتی تجزیہ نگارترن آدرش نے فلم کو فلوپ قرار دیتے ہوئے اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی اداکاری کو عامیانہ جب کہ سارہ علی خان کی اداکاری کو بھرپور دات دی
امریکی جریدے فوربز نے انٹرٹنمنٹ کے شعبے سے تعلق رکھنے والی بھارت کی ٹاپ 100 امیر ترین شخصیات کی فہرست جاری کی ہے، فہرست کے مطابق سلمان خان 253 کروڑ 25 لاکھ کمائی کے ساتھ سرفہرست ہیں۔
فلم "ہم راز" میں آفر ہوئی جو انہوں نے بخوشی قبول کر لی۔ اس کے بعد ان کو پے در پے متعدد فلموں کی آفر ہوئی جو ان کی شہرت کا باعث بنیں۔حال ہی میں پریانکا نے نک جونز سے شادی کی ہے۔ پریانکا نے اپنے جیون ساتھی کے بارے میں کہا ہے کہ وہ تحمل مزاج،اچھے شوہر اور پیار کرنے والے ہیں۔
جو ڑی پر بہت سے لو گوں نی تنقید کی اور ان لو گوں کو تنقید کا نشان بنا تے ہو ئے مذاق اڑایا ،سوشل میڈ یا پر صا رفین نے بہت سی رسموں پر غصے کا اظہا ر کیا ،اور کہا پیسہ بہا نے سے بہتر کسی کی مد د کر نا تھا ہمارے ہاں محتلف رسموں پر پیسے بہا ئے جا تے ہیں ،جب کہ ان پیسوں سے کسی کی مد د بھی کی جا سکتی ہے
رنویر اور دیپیکا کے چاہنے والوں کو پریشان نہ ہونا چاہیے کیونکہ ان کا تیسرا استقبالیہ پہلی دسمبر کو ہونے والا ہے۔ اس استقبالیے میں تمام بالی ووڈ کے اسٹارز شامل ہوں گے۔ ان اسٹارز کی شمولیت کی وجہ سے تقریب زیادہ پر رونق اور اعلیٰ ہو گی۔
بالی ووڈ اداکار عامر خان اور امیتابھ بچن کی فلم ٹھگز آف ہندوستان شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام ہوگئی اور ریلیز کے پانچویں روز صرف 5 کروڑ کا بزنس کرسکی
بالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر کرن جوہرکے شو 146کافی ود کرن145 میں اداکار سیف علی خان اور بیٹی سارہ علی خان کو مدعو کیا گیا تھا تاہم ابھی اس پروگرام کا صرف پرومو جاری کیا گیا ہے۔
سوپرسٹارعامر خان کی توہر کوئی تعریف کرتا ہے لیکن وہ بھی دوسرں کی تعریف کرنے میں کم نہیں،عامر خان آج کل باربی ڈول کترینہ کیف کی تعریفوں میں زمین آسمان ملانے میں مصروف ہیں،
کر وڑ وں پر حکمرانی کر نے واے ہا لی ووڈ کے سطان خان نے کینسر میں مبتلا ننھے بچے کی خواہش پوری کر دی سلمان خان دوسروں کی مدد کر نے کے لیے ہر وقت تیار رہتا ہیں،
ہا لی ووڈ کی اداکارہ رانی مکھر جی نے ہا لی ووڈ کے مسڑ پر فیکشنٹ عا مر خان کو چا ئنابا کس آفس پر بہتر ین بز نس کر کے پیچھے چھوڑدیا،رانی مکھر جی کی فلم ،ہچکی، نے ہا لی ووڈ میں بہتر ین بز نس کر نے کے بعد چا ئنا با کس آفس پر تہلکہ مچا دیا ہے
بینکا ری انڈسڑ ی کے ذرائع نے انکشا ف کیا ہے ملک کے ایک بڑے اسلامی بینک کے پے منٹ کارڈز کے ڈیٹا پر سا ئبر حملہ کیا گیا ہے،پا نچ ہز ار کے بھگ کارڈز غیر محفو ظ بتا ئے جا تے ہیں ،
رنبیر اور دپیکا کی مشہور جوڑی ایک بار پھر فلم میں نظر آئے گی۔ہدایت کارلونجن کی فلم میں ایک د فعہ پھر بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر اور دپیکا ایکشن میں نظر آئیں گے ۔