پاکستانی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضما م الحق،ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور بقیہ پی سی بی ممبران کو اپنی نوکریوں پر قائم رہنے کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کی ضرورت ہے۔
ٓآئی سی سی ورلڈ کپ کی ٹرافی اپنے پوری دنیا کے دورے میں پاکستان پہنچ گئی ہے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ٹرافی کو دبئی سے اسلام آباد لے کر آئے ہیں۔
راولپنڈی: پاکستان کپ کے افتتاحی میچ میں 136 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر عمر اکمل نے ایک مرتبہ پھر سلیکٹرز کو مشکل میں ڈال دیا اور ان کا کہنا ہےکہ ماضی کی غلطیاں بھلا کر تمام تر نظریں ورلڈ کپ کھیلنے پر مرکوز ہیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے سینئر کھلاڑی اب فٹ ہیں اور ورلڈ کپ کے لیے بھی تیار ہیں مکی آرتھر دو روز میں سلیکشن کمیٹی سے گفتگو کریں گے۔
ابوظہبی میں ہونے والی ون ڈے سیریز پاکستان آسٹریلیا کے درمیان کل تیسرا میچ تھا اس سے پہلے 2میچز میں قومی ٹیم کو شکست ہوئی تھی اور کل کے میچ میں بھی آسٹریلیا نے پاکستان پر فتح حاصل کی ہے۔
ابو ظہبی میں ہونے والی ون ڈے سیریز میں آج پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف آخری میچ جو کہ پاکستان کے لیے جیتنا ضروری ہے ورنہ قومی ٹیم سیریز سے باہر ہو جائے گی۔
اس پروگرام کی رونق دوبالا کرنے کے لیے آئمہ بیگ ،فواد خان اور جنون گروپ اس تقریب کا حصہ بنیں گے۔ پٹ بل جو کہ مشہور امریکی سنگر ہیں انہوں نے کہا ہے کہ میں اپنے طیارے میں خرابی کی وجہ سے اس تقریب کا حصہ نہ بن سکوں گا۔
ملائشین اور چینی انجینئرز تکنیکی مشاورت کیلئے اگلے ہفتے کراچی پہنچ جائیں گے۔ تین لاکھ سکوائر فٹ ٹیفلون کپڑا انکلوژرز کی چھتوں پر انسٹال ہوگا۔ ڈالر کی قیمت میں اضافے کے باعث کام کی لاگت میں بھی اضافہ ہو گا۔
ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن سے کیا جو سال کے اختتام تک برقرار رہا، اس سال بھارت نے جنوبی افریقا میں پہلی مرتبہ ون ڈے سیریز اپنے نام کی اور انگلینڈ کو بھی اس کی سرزمین پر سیریز میں شکست دی بھارت نے 2018 کا ایشیا کپ بھی اپنے نام کیا اور ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں بھی کامیاب رہی۔
پی سی بی کے مطابق بلز کنسورشیم کے ساتھ 3 سال کا معاہدہ طے پاگیا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق اس سال کے کنٹریکٹ سے گزشتہ کنٹریکٹ سے 358 فیصد زیادہ حاصل ہوں گے
آسٹریلیا نے پرتھ ٹیسٹ میں کامیابی کے لیے بھارت کو 287 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے جواب میں بھارت نے کھیل کے چوتھے دن کے اختتام پر 5 وکٹوں کے نقصان پر 112 رنز بنالیے۔
دوسری جانب پی سی بی کا موقفیہ بھی ہے اب پا کستان میں سیکورٹی معاملات میں کافی بہتری آچکی بھارت نے رواں سال پاکستان ٹیم کی وجہ سے ایشیا کپ کی میزبانی سے انکار کر دیا تھا،
پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ آئین میں تبدیلی لاکر برطانیہ سے آنے والے پی سی بی کے نئے ایم ڈی وسیم خان کو ادارے کاچیف ایگزیکٹیو آفیسربنادیا جائے گا
جواب میں قومی ٹیم کی جانب سے اننگز کا آغاز محمد حفیظ اور امام الحق نے کیا تاہم حفیظ بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے جب کہ امام الحق صرف 18 رنز بناسکے۔
لیکن اب ایسا نہیں ہو گا بلکہ چیئر مین کے زیادہ تر اختیارات اب ایم ڈی بھی استعمال کر سکے گا، جس کی وجہ سے بورڈ کے فیصلے دیر ی کا شکار نہیں ہوں گے۔ چیف آپریٹنگ آفیسر کی اپنی اہمیت بر قرار رہے گی۔
قومی کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ مشن ورلڈکپ کیلیے فتح کا نسخہ ملنے تک پاکستان بیٹنگ میں تجربات کرتا رہے گا,دبئی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ نیوزی لینڈ سے سیریز کے آخری مقابلے کیلیے ہم نے بیٹنگ میں نیا تجربہ کیا،
ایک سے برابر ہوگئی۔ محمد حفیظ 19 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے دبئی میں کھیلا گیا میچ بارش کی نذر ہوگیا، پاکستان کے 280 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ بارش کے باعث اپنی اننگز مکمل نہ کرسکی،
شعیب ملک نے کہا کہ کبھی ٹیم پر بوجھ نہیں بنوں گا تا ہم آئندہ سال کے بعد ورلڈٹی ٹو ئنٹی بھی کھیلنا چا ہتا ہوں ،شعیب ملک نے کہا کہ آئندہ سال ورلڈ کپ کھیلنے کے بعد ڈے کر کٹ چھوڑدوں گ
قومی ٹیم کے کر کڑشعیب ملک اور بھا رتی ٹینس اسٹار ثا نیہ مرزا کے بیٹے اذہان کی تصا ویر منظر عام پر آگئیں(اذہان عر بی زبان کا لفظ ہے) جس کا مطلب خداکی طرف سے عطاء کر دہ تحفہ ہے
آصف علی 16رنز کا کیچ چھوڑدیا۔اس موقع پر شاہین آفریدی نے کین ولیمسن نے 37 رنز کے سکور پر فخر زمان کا کیچ بنوا دیا،اسی اوور کے دوران نشانہ نہیں لگنے کی وجہ سے شاداب خان نئے کھلاڑی سیفرٹ کو رن آؤٹ نہ کر سکے،کورے اینڈرسن نے اپنے ساتھی بیٹسمین کے ساتھ زبر دست باری کھیلتے ہوئے حسن علی کے اوور میں 16 رنز بٹورے۔
ایشن ہا کی چیمپئنز ٹر افی میں شر کت کر نے والی قو می ٹیم کے کھلاڑیوں کے پا سپورٹس ہو ٹل انتظا میہ نے واجبا ت کی عدام ادا ئیگی پر اپنے قبضے میں لے لیے ہیں
دبئی ٹیسٹ میں عمدہ بولنگ کرنے والے بلال آصف نے تیسرے روز کے کھیل کے بعد بلال آصف نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پہلے سیشن میں وکٹ نہ ملنے مایوس تھا پھر کپتان اور دوسرے کھلاریوں نے اعتماد دیا
ویسٹ انڈیزکے اسٹار بیٹسمن کرس گیل نے بھارت اور بنگلادیش کے خلاف مختصر سیریز کے لیے انکار کر دیا ۔کرس گیل کا کہنا ہے کہ وہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کے لیے تیار ہوں ابھی مجھے آرام کی ضرورت ہے
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف)نے ایک خط کے زریعے فلسطینی ٹیم کے زریعے پاکستان آنے کی درخواست کی ہے کہ وہ پاکستان آئے اور میچ کھیلے دعوت قبول کرنے کی صورت میں فلسطینی ٹیم 15نومبر کو لاہور میں ایک میچ کھیلے گی۔
کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی چمچماتی ٹرافی کی تقریب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوئی۔پاکستان میں 6روزہ ٹورکے تیسرے اور آخری مرحلے میں شہر قائد پہنچنے والی ٹرافی کی تقرب رونمائی شہر قائد نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوئی ۔
جس کو دیکھ کر آسٹریلوی کرکٹ کے معروف تجزیہ کا ر تعریف کیے بغیر نہیں رہ پائے جونز کاکہنا تھا کہ مجھے اس کی کمنٹری سے اپنے ساتھی اسکاٹ اسٹائرس کی یاد دلا دی