15/Mar/2019
News Viewed 1915 times
سندھ پولیس کے ایس ایس یو کمانڈو جن کا نام خان سعید نے نیشنل اسٹیڈیم بنکاک میں ہونے والے چوتھی بین الاقوامی مارشل آرٹ چیمپیئن شپ کک باکسنگ کے مقابلے میں حصہ لے کر پاکستان کے نمائندہ بنے اور اپنی کارگردگی اور وطن سے محبت کے اظہار میں اپنے مخا لف کھیلنے والے کھلاڑی تیجا سوی واسو شیمہ جو بھارت کی طرف سے کھیل رہا تھا اسے شکست دے دی۔
مزید بھی پڑھیں: 2مساجد میں فائرنگ 45 نمازی شہید: نیوزی لینڈ
زرائع کے مطابق ایس ایس یو کمانڈو خان سعید نے پہلے راؤنڈ میں صرف دو منٹ کھیل کر کامیابی اپنے نام کر لی۔ ایس ایس یو کمانڈو خان سعید نے نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کو بھی شکست دی۔