10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

عالیہ بٹ کی ماں سابق اداکارہ سونی راز دان کا پاکستان آنے کا خواب


شوبز

02/Apr/2019

News Viewed 3348 times

عالیہ بٹ کی ماں سابق اداکارہ سونی راز دان کا پاکستان آنے کا خواب

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونی رازدان کا کہنا ہے کہ وہ انڈیا کی بجائے پاکستان میں ذیادہ خوش رہ لیں گی۔

اداکارہ کا کہنا ہے کہ انہیں انڈیا میں آج تک دیش دروہی کہا جاتا ہے ۔اکثر انہیں ان کے بیانات پر تنقید کا نشانہ بھی بنایا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں:پریانکا اور جونس کی طلاق کی خبروں پر پریا نکا بھڑک اٹھی
سابق اداکارہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ مجھے اکثر تنقید کا نشانہ بنانے والوں نے خود بھی بولا ہے کہ تم پاکستان چلی جاؤ جس پر اداکارہ نے پاکستان کے کھانوں کی بھی تعریف کی اور کہا کہ اب کی بار چھٹیوں میں پاکستان ضرور آنا پسند کروں گی اداکارہ کا کہنا تھا کہ بھارت میں ہندو ذیادہ اکثریت میں پائے جاتے ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ یہ صرف ہندوؤں کا ملک ہے۔

متعلقہ خبریں