20/Nov/2018
News Viewed 2067 times
عمران خان کی بہن علمیہ خان سے غیر قا نو نی اثا ثوں کی مالیت 25فیصد ٹیکس جر مانے کا ن لیگ کی حکومت میں انکشا ف ہوا ایف بی آرنے اس پر انکا ورائی کی تو پتا چل کہ علمیہ خان کے پا س کر وڑوں کی جائیداد ہے مز ید تفصلات کے مطا بق علمیہ خان نے ملکی اور غیر ملکی جا ئیداد کے اثا ثوں کے ٹکیس ادا نہیں کیے
مزید پڑھیں:وزیراعظم عمران خا ن کا نام مسلم دنیا کی با اثر تر ین شخصیات کی فہر ست میں شا مل
علمیہ خان کا کہنا ہے کہ میں نے سا رے ٹیکس اداکیے ہیں ملکی اور غیر ملکی جا ئیداد کے اثا ثوں کی تفصلات میر پا س مو جودہ ہیں