10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

ابوضہبی ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان کی بیٹنگ جاری


اسپورٹس

05/Dec/2018

News Viewed 2147 times

ابوضہبی ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان کی بیٹنگ جاری

بوظہبی ٹیسٹ کے تیسرے روز نیوزی لینڈ کے 274 رنز کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، پاکستان کی جانب سے اظہرعلی نے زبردست کھیل کا مظاہرہ کیا اور دن کے آغاز میں ہی سنچری اسکور کی, گزشتہ روز نیوزی لینڈ کی ٹیم 274 رنز ہی بناسکی اور آؤٹ ہوگئی جس کے جواب میں قومی ٹیم کی جانب سے اننگز کا آغاز محمد حفیظ اور امام الحق نے کیا تاہم حفیظ بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے جب کہ امام الحق صرف 18 رنز بناسکے۔


مزیدبھی پڑھیں:دوسرے دن نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جا ری


 

متعلقہ خبریں