18/Mar/2019
News Viewed 1654 times
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی مسجد میں ہونے والے دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے پاکستانی شہری جس کا نام نعیم راشد کو قومی ایوارڈ سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔ کراسٹ چرچ میں پیش آنے والے اس دہشت گردحملے کے دوران جہاں لوگ اپنی جان بچانے کے لئے بھاگ رہے تھے وہی نعیم راشد ان لوگوں کی جان بچانے کے لئے بہادری سے اُس حملہ آور کو روکتے ہوئے شہید ہو گئے۔
اب یہ پڑھیں: 2مساجد میں فائرنگ 45 نمازی شہید: نیوزی لینڈ
زرائع کے مطابق اس حملے میں کراچی شہر کا ایک سوفٹ ویئر انجینئر سمیت پروفیسر نعیم عاشد اور انکا 22 سالہ بیٹا طلحہ نعیم بھی شہید ہو گیا۔
We stand ready to extend all our support to the families of Pakistani victims of the terrorist attack in Christchurch. Pakistan is proud of Mian Naeem Rashid who was martyred trying to tackle the White Supremacist terrorist & his courage will be recognized with a national award.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 17, 2019