10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

وزیر ریلوے نے ٹرین کے کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا


پاکستان

29/Mar/2019

News Viewed 1797 times

وزیر ریلوے نے ٹرین کے کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا

ذرائع کے مطابق پتہ چلا ہے کہ وزیر ریلوے نے کراچی سے لاہور تک چلنے والی جناح ایکسپریس کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔
ابھی تک جو کرایہ لیا جارہا اس میں لاہور سے کراچی جانے کے لیے بڑوں کے لیے ٹکٹ میں 1500 تک کی کمی7000سے6500 کر دی ہی اور بچوں کے لیے ٹکٹ میں500 روپے کی کمی کرکے ٹکٹ 5400 سے 4900کر دی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:پانچویں کلاس کا رزلٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
مزید پڑھیں:آٹھویں کلاس کا رزلٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
وذیر ریلوے نے اس سے پہلے یہ اعلان بھی کیا تھا کہ لاہور سے کراچی جانے والی جناح ایکسپریس کو پہلے کی نسبت زیادہ آرام دہ بنایا جائے گا۔ٹرین 12 بھوگیوں پر مشتمل ہوگی جس میں 1ڈائیننگ موجود ہوگی۔

متعلقہ خبریں