14/Jul/2021
News Viewed 1083 times
کابل (ویب ڈیسک) امریکی فوج نے افغانستان سے 95 فیصد انخلا مکمل کرلیا۔
آگے بھی پڑھیں: بھارت اب سری لنکا کے نقشے قدم پر چلے گا
امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 12 جولائی 2021 تک 984 سی سیوینٹین طیاروں کے ذریعے سامان افغانستان سے نکالا جا چکا ہے، امریکا اب تک 7 تنصیبات افغان وزارت دفاع کے حوالے کر چکا ہے۔