10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

جاپان کا اپنے لوگوں کیلئے ایک حیران کن ریلوے اسٹیشن


انٹر نیشنل

22/Mar/2019

News Viewed 2555 times

جاپان کا اپنے لوگوں کیلئے ایک حیران کن ریلوے اسٹیشن

کیونکہ اس ریلوے اسٹیشن کی حیران کن بات یہ ہے کہ وہاں سے باہر جانے کا کوئی راستہ نہیں ہے نہ ہی داخل ہونے کا کوئی راستہ موجود ہے۔ یاما گوچی پریفیکچر کا یہ اسٹیشن نشی کے دریاکے کنارے پر واقع ہے جہاں کسی قسم کی پہرادری نہیں ہے۔اسٹیشن پر صرف ٹرین کی مدد سے پہنچا جا سکتا ہے اور ٹرین کی مدد سے ہی وہاں سے نکلا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھئیے:جاپان کی خوبصورت ترین ڈرائیور


لوگ یہاں تھوڑی دیر کے لیے رکتے ہیں اور اس خوبصورت مقام کا لطف اٹھاتے ہیں۔اس اسٹیشن کا نام ’’سیرایوماہی راشی ایکائی‘‘ہے جس کے معنی ’’نظارہ کرنے والا پلیٹ فارم ‘‘ ہیں۔

متعلقہ خبریں