12/Oct/2018
News Viewed 2419 times
احتسا ب عدالت نے سابق وزراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے داماد عمران علی یوسف کی جائیداد ضبط کرنے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد اعظم نے کی نیب کی جانب سے پریسکیوٹر حافظ اسد اللہ نے عدالت میں پیش کی ۔
یہ بھی ضرور پڑھیں:پنجاب یونیوسٹی کے سابق وائس چانسلر گرفتار
پریسکیوٹر حافظ اسد اللہ نے عدالت میں پیش کیا ہے کہ عمران علی کی اربوں روپے مالیت کی جائیداد پاکستان میں ہے علی سینٹر اور علی ٹاون نے میں کڑورو روپے کے دفاتر اور پارٹمنٹس ہیں۔علی اور فاطمہ کے ڈویلپر کے نام سے گلبرگ میں کروڑوں روپے کا پلازہ ہے۔گلبرگ 3میں /100۹۹Aبلاک میں کروڑو روپے مالیت کا پلاٹ بھی ہے ۔حافط اسد اللہ نے بتایا کے مدینہ فیڈ زمل اور علی پروسیڈفوڈ پرائیویٹ لمیٹڈ بھی علی کی ملکیت میں ہے
نیب نے ورنٹ گرفتاری کا نوٹس دیا اور عدالت میں پیش ہونے کا کہا تو وہ عدالت میں پیش نہیں ہوئے اور بیرون ملک چلے گئے نیب نے ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیتے ہوئے اور جائیداد ضبط کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔