10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

جو انصاف کیلئے کھڑا ہواسے عہدے سے ہٹا دیا جاتا ہے، چیف جسٹس


سیاسی

04/Dec/2018

News Viewed 2037 times

جو انصاف کیلئے کھڑا ہواسے عہدے سے ہٹا دیا جاتا ہے، چیف جسٹس

سپر یم کورٹ میں بنی گالہ کیس کی سما عت ہو ئی ،جس میں چیف جسٹس نے کہا کہ عمران خان گھر ریگولر ہو نے کے کیا معاملات ہیں چیف جسٹس نے کہا عمران خان نے گھر ریگولر کر نے کے لئے کو ئی درخواست دی ہے عمران خان کے وکیل آج کیوں نہیں آئے ایڈ وکیٹ آن نے چیف جسٹس کو کہا بابر اعوان آج چھٹی پر ہیں چیف جسٹس نے ریما رکس دیے اور کہا رضوی سچی بات کر نے والے جنرل تھے سچ بو لنے پر نئیر رضوی کو ہٹا یا گیا ہے 

آگے بھی پڑھیں:پاکستان کی تر قی کے لیے بلا تفر یق احتساب ضروری ہے


چیف جسٹس نے پو چھا کہ وزیر اعظم کی وجہ سے گھر ریگو لر کر نے میں کیا تا خیر ہو رہی ہے ،چیف جسٹس نے کہا کس کس نے گھر ریگو لر کر نے کے لئے اپلائی کیا ہوا ہے 

متعلقہ خبریں