10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

طیب اردوان کی اہلیہ کے ہاتھوں مودی کی بے عزتی


انٹر نیشنل

07/Dec/2018

News Viewed 2143 times

طیب اردوان کی اہلیہ کے ہاتھوں مودی کی بے عزتی

طیب اردوان کی اہلیہ کے ہا تھوں مودی کی بے عزتی ،بے عزتی کی ویڈ یو سو شل میڈیا پر وائرل ہو گئی ار جنٹا ئن کو دوروزہ دنیا کی بڑی معا شی طا قتوں کی تنظم کا اجلا س ہوا ،اجلا س نے بھا رتی وزیر اعظم نر یند را مو دی نے شر کت کی اور اس کے ساتھ ساتھ صد رڈونلڈ ٹرمپ اور 20مما لک نے شر کت کی تر ک کی صدر اپنی اہلیہ ایمن اردوان کے ہمراہ اجلاس میں شر کت کی دوران اجلاس فو ٹو سیشن کے دوران مودی کی ایک ویڈو وائر ل ہو ئی ،ویڈو میں دیکھا جا سکتا ہے دوران اجلاس فوٹو سیشن کے لیے بھارتی وزیر اعظم اور تر ک خاتون ایمن اردوان کے ساتھ کھڑے ہیں جیسے ہی بھارتی وزیراعظم مودی نے ایمن اردگان کی طرف دیکھا تو تر ک خا تون اول نے فورا اپنا رخ دو سری طر ف موڑ کر مودی کی نظر اندا ز کر دیا 

اب یہ بھی پڑھیں:مذاہب کی توہین کی روک تھام، ملیحہ لودھی

جب تر ک خاتون نے ایسا کیا تو بھارتی وزیر اعظم مودی کا چہرہ دیکھنے والا تھا ،ایمن اردکان نے تو ایسا کع دیا لیکن یہ منظر کیمرے کی آنکھ نے نوٹ کر لیا ۔

متعلقہ خبریں